Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US

سری نگر مسلح تصادم میں جنگجو جاں بحق، آپریشن جاری: پولیس

Last updated: April 10, 2022 12:00 am
Share
2 Min Read
SHARE

نیوز ڈیسک

سری نگر// جموں وکشمیر کے گرمائی دارلخلافہ سر ی نگر کے بشمبر نگر خانیارعلاقے میں سیکورٹی فورسز اور جنگجووں کے مابین تصادم آرائی میں ایک جنگجو مارا گیا جبکہ اُس کا ساتھی علاقے میں پھنس کر رہ گیا ہے جس کو مار گرانے کی خاطر اضافی اہلکاروں کی تعیناتی عمل میں لائی گئی ہے آئی جی کشمیر کے مطابق سری نگر میں سی آر پی ایف اہلکاروں پر ہوئے حملے میں مہلوک جنگجو کا ہاتھ تھا۔

 

پولیس ذرائع نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ سری نگر کے بشمبر نگر خانیار علاقے میں ملی ٹینٹوں کے چھپے ہونے کی اطلاع ملتے ہی سیکورٹی فورسز اور پولیس نے مشترکہ طورپر پورے علاقے کو محاصرے میں لے لیا اور اُنہیں ڈھونڈ نکالنے کے لئے گھر گھر تلاشی کارروائی شروع کی۔

 

انہوں نے بتایا کہ جونہی سیکورٹی فورسز کے اہلکار ایک مشتبہ مقام کے نزدیک پہنچے تو وہاں پر موجود جنگجووں نے اندھا دھند فائرنگ شروع کی ۔

 

پولیس ذرائع کے مطابق حفاظتی عملے نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا اور ابتدائی گولیوں کے تبادلے میں ایک جنگجو مارا گیا جس کی شناخت اور تنظیمی وابستگی کے بارے میں جانچ پڑتال شروع کی گئی ہے۔

 

انہوں نے کہا کہ علاقے میں اور ایک جنگجو موجود ہے۔

 

دریں اثنا آئی جی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ سری نگر کے بشبمر نگر علاقے میں تلاشی آپریشن کے دوران جنگجووں نے فورسز پر فائرنگ کی جوابی کارروائی میں ایک جنگجو مارا گیا ۔

 

انہوں نے بتایا کہ گزشتہ روز سری نگر میں سی آر پی ایف اہلکاروں پر ہوئے حملے میں مہلوک جنگجو کا ہاتھ تھا۔

 

آئی جی کشمیر کے مطابق علاقے میں آپریشن ہنوز جاری ہے کیونکہ مہلوک ملی ٹینٹ کا ساتھی بھی پھنس کر رہ گیا ہے۔

 

آخری اطلاعات موصول ہونے تک علاقے میں رک رک کر گولیوں کا تبادلہ جاری تھا۔

اس سلسلے میں مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
اے ای ای جل شکتی پرویز احمد وانی لاپتہ، گاڑی دریائے چناب کے قریب برآمد
تازہ ترین
گاندھی نگر جموں سب ڈویژن میں متعدد چوری کے معاملات حل ،نقب زنی میں ملوث 13افراد گرفتار ، تقریباً 27 لاکھ روپے کی مسروقہ املاک برآمد / ایس پی جموں
تازہ ترین
نیٹ یوجی 2025کے نتائج کو چیلنج کرنے والی درخواست پر غور کرنے سے عدالت عظمیٰ کا انکار
برصغیر
ملک کی سالمیت کی جب بات آتی ہے تو آپریشن سندور ایک واضح مثال ،سوراج کو بچانے کیلئے لڑنے کی ضرورت ہے تو ہم لڑیں گے:امیت شاہ
برصغیر

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?