Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترینکشمیر

سری نگر- لیہہ شاہراہ پر آزمائشی طور آمد ورفت بحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 19, 2022 3:29 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سری نگر// وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ کو ہفتے کے روز ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا۔
 
حکام کا کہنا ہے کہ یہ شاہراہ موسم سرما میں برف باری کے باعث پانچ چھ ماہ تک بند رہتی ہے لیکن امسال اس کو صرف 73 دنوں کے ریکارڈ وقت میں کھول دیا گیا۔
 
بیکن کے ڈائریکٹر جنرل لیفٹیننٹ جنرل راجیو چودھری نے زوجیلا پاس پر روڈ کو کھولنے کے موقع پر نامہ نگاروں کو بتایا کہ بیکن کے عملے نے زوجیلا پاس اور دوسرے حساس جگہوں سے برف کو ہٹایا اور شاہراہ کو ریکارڈ وقت میں آزمائشی بنیادوں پر ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے کھول دیا گیا۔
 
انہوں نے کہا: ’بیکن کے عملے نے سخت محنت کی جس کی وجہ سے شاہراہ کو ریکارڈ وقت میں قابل آمد و رفت بنانا یقینی بن گیا‘۔
 
موصوف ڈائریکٹر جنرل نے کہا کہ ہم نے صرف 73 دنوں میں ہی شاہراہ کو ٹریفک کی نقل و حمل کے قابل بنا دیا جبکہ یہ روڈ برف باری کے باعث پانچ چھ ماہ تک بند رہتا تھا۔۔
 
انہوں نے کہا کہ یہ شاہراہ انتہائی اہمیت کی حامل ہے کیونکہ یہ لداخ یونین ٹریٹری کو وادی کے ساتھ جوڑنے کا واحد زمینی رابطہ ہے۔
 
ان کا کہنا تھا کہ اب یہ روڈ کھلا ہے جس سے لداخ میں تعینات فوجی جوانوں تک دفاعی ساز و سامان، ہتھیار وغیرہ پہنچانے میں مدد ملے گی۔
 
لیفٹیننٹ جنرل نے کہا کہ اب فوجی جوانوں تک دفاعی سپلائز بشمول تیل، پھل، سبزیاں وغیرہ بھی وقت پر پہنچ جائیں گی۔
 
انہوں نے کہا کہ اس کے علاوہ روڈ کے کھل جانے سے لداخ کے لوگوں کی مالی سرگرمیوں کو تقویت پہنچے گی۔
 
ان کا کہنا تھا کہ لداخ دیر سے سپلائی پہنچنے سے مرکزی حکومت کے خزانہ عامرہ کو چار سے پانچ سو کروڑ رپیے خرچ ہوجاتے تھے جس ہم روڈ کو بہت پہلے ہی قابل آمد و رفت بنانے سے بچانے میں کامیاب ہوئے ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جنگ بندی پر سوال اٹھانے والوں پر سابق آرمی سربراہ جنرل نروانے کی شدید تنقید ،کہاجنگ کوئی رومانوی بالی وڈ فلم نہیں
تازہ ترین
عمر عبداللہ نے پونچھ ہسپتال میں پاکستانی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
تازہ ترین
بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد کی محفوظ تلفی کے بعد 6 دیہات کے مکینوں کو گھروں کولوٹنے کی اجازت 11 دیہات میں مواد کی موجودگی پر پولیس کی جانب سے احتیاطی انتباہ
تازہ ترین
کئی دن کی معطلی کے بعد سرینگر ایئرپورٹ پرکل سے پروازوں کی بحالی کا امکان
تازہ ترین

Related

برصغیرتازہ ترین

ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز آج بات چیت کریں گے

May 12, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

May 12, 2025
تازہ ترین

سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

May 12, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?