Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
تازہ ترینصفحہ اول

سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر یک طرفہ ٹریفک بحال

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 14, 2022 2:57 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سری نگر// وادی کشمیر کو ملک کے باقی حصوں کے ساتھ جوڑنے والی 270 کلو میٹر طویل سری نگر- جموں قومی شاہراہ پر جمعہ کے روز یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال ہوگئی۔
 
بتادیں کہ بھاری برف باری کے بعد کئی مقامات پر چٹانیں کھکس آنے کا ایک سلسلہ جاری رہنے کے باعث اس قومی شاہراہ پر گذشتہ ایک ہفتے کے دوران ٹریفک کی نقل وحمل از حد متاثر رہی۔
 
ایک ٹریفک پولیس عہدیدار نے بتایا کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر جمعے کے روز یک طرفہ ٹریفک کی نقل و حمل بحال کر دی گئی۔
 
انہوں نے کہا کہ جمعے کے روز چھوٹی گاڑیوں کو سری نگر سے جموں روانہ ہونے کی اجازت ہے۔
 
ان کا کہنا تھا کہ چھوٹی مسافر بردار گاڑیوں کو براستہ نویگ ٹنل قاضی گنڈ سے صبح کے گیارہ بجے سے جموں روانہ ہونے کی اجازت ہے۔
 
موصوف عہدیدار نے کہا کہ منی بسوں، ٹیمپو وغیرہ جیسی گاڑیوں کو آج چلنے کی اجازت نہیں ہے۔
 
ادھر وادی کشمیر کو لداخ یونین ٹریٹری کے ساتھ جوڑنے والی سری نگر- لیہہ شاہراہ اور جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیاں کو صوبہ جموں کے ضلع پونچھ کے ساتھ جوڑنے والے تاریخی مغل روڈ پر گذشتہ کئی روز سے ٹریفک کی نقل و حمل مسلسل معطل ہے۔
 
قابل ذکر ہے کہ سری نگر – جموں قومی شاہراہ پر موسم سرما کے دوران ٹریفک کی نقل حمل از حد متاثر رہتی ہے۔
 
اس شاہراہ پر ٹریفک کی آمد و رفت بند رہنے سے اہلیان وادی کو گونا گوں مشکلات و پریشانیوں سے دوچار ہونا پڑتا ہے۔
 
لوگوں کا کہنا ہے کہ قومی شاہراہ بند ہوتے ہی جہاں وادی میں اشیائے ضروریہ بالخصوص اشیائے خورد نوش کی قلت پیدا ہوجاتی ہے وہیں ان چیزوں کی قیمیتیں آسمان چھونے لگتی ہیں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

عمر عبداللہ نے پونچھ ہسپتال میں پاکستانی گولہ باری سے زخمی ہونے والوں کی عیادت کی
تازہ ترین
بارہمولہ میں دھماکہ خیز مواد کی محفوظ تلفی کے بعد 6 دیہات کے مکینوں کو گھروں کولوٹنے کی اجازت 11 دیہات میں مواد کی موجودگی پر پولیس کی جانب سے احتیاطی انتباہ
تازہ ترین
کئی دن کی معطلی کے بعد سرینگر ایئرپورٹ پرکل سے پروازوں کی بحالی کا امکان
تازہ ترین
ہندوستان اور پاکستان کے ڈائریکٹر جنرل آف ملٹری آپریشنز آج بات چیت کریں گے
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اول

وزیر اعظم مودی کی رہائش گاہ پر اعلیٰ سطحی اجلاس جاری

May 12, 2025
تازہ ترین

سری نگر جموں قومی شاہراہ ہنوز بند، بحالی کا کام جاری

May 12, 2025
برصغیربین الاقوامیتازہ ترین

ہند- پاک جنگ بندی سے اسٹاک مارکیٹ میں طوفانی تیزی

May 12, 2025
تازہ ترین

جموں و کشمیر کے سرحدوں پر کئی دنوں کے بعد پرسکون رات رہی:فوج

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?