Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سری لنکا کے اعلیٰ ترین اعزاز سے نوازا گیا

Towseef
Last updated: April 5, 2025 10:38 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

کولمبو//سری لنکا کے صدر انورا کمارا دسانائیکے نے وزیر اعظم نریندر مودی کو ملک کے اعلیٰ ترین اعزاز سری لنکا متر وبھوشن سے نوازا، جو دونوں ممالک کے درمیان گہری اور پائیدار دوستی کی علامت ہے۔صدر دسانائیکے نے ہفتہ کو کولمبو میں صدر کے دفتر میں منعقدہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران یہ باوقار ایوارڈ دیا۔یہ اعلی ترین اعزاز دو طرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دونوں ممالک کے درمیان خیر سگالی کو فروغ دینے میں وزیر اعظم مودی کے اہم تعاون کے اعتراف میں دیاگیا ہے۔سری لنکا متر وبھوشن سری لنکا کا ایک اعزاز ہے جو ،ان سربراہان مملکت اور سربراہان حکومت کو سری لنکا کے عوام کے ساتھ ان کی دوستی اور یکجہتی کی اعتراف میں۔ دیاجاتاہے جن کے ساتھ سری لنکا کے دوستانہ تعلقات ہیں ۔میڈل میں ڈیزائن کیاگیادھرم چکر مشترکہ بدھ مت کی وراثت کی عکاسی کرتا ہے جس نے دونوں ملکوں کی ثقافتی روایات کو تشکیل دیا ہے۔پن کلش (ایک رسمی برتن)جو دھان کی پتیوں سے مزین ہے خوشحالی اور تجدید کی علامت ہے۔نورتن (نو قیمتی جواہرات) دونوں ممالک کے درمیان انمول اور پائیدار دوستی کی علامت ہیں ، جو خالص کمل کی پنکھڑیوں سے گھری ہوئی دنیا کے اندر دکھایا گیا ہے۔آخر میں، سورج اور چاند لازوال بندھن کی نشاندہی کرتے ہیں، جو ماضی سے لامحدود مستقبل تک پھیلے ہوئے ہیں۔ ایک ساتھ، یہ عناصر دونوں ممالک کے درمیان گہرے ثقافتی اور روحانی تعلق کا خوبصورتی سے احاطہ کرتے ہیں۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
دہشت گردی سے متاثرہ خاندانوں کو اب انصاف ملے گا: منوج سنہا
تازہ ترین
کولگام میں امرناتھ یاترا قافلے کی تین گاڑیاں متصادم: 10 سے زائد یاتری زخمی
تازہ ترین
امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 7 ہزار 49 یاتریوں کا بارہواں قافلہ روانہ
تازہ ترین
13 جولائی: پائین شہر کے نوہٹہ اور اس کے ملحقہ علاقوں میں پابندیاں عائد، لیڈران گھروں میں نظر بند

Related

برصغیر

غیر قانونی تبدیلی مذہب کو ہرگز برداشت نہیں کیا جائے گا:یوگی

July 12, 2025
برصغیر

احمدآباد طیارہ حادثہ | رپورٹ میںایندھن کے معاملے پر حیران کن انکشافات

July 12, 2025
برصغیر

دہلی میں 4منزلہ عمارت گرنے کا المناک حادثہ | 2 ہلاک، 8زندہ نکالے گئے | امدادی کارروائیاں جاری

July 12, 2025
برصغیر

مینوفیکچرنگ شعبہ ہندوستان کی سب سے بڑی طاقت | 51ہزار لوگوں میں تقررنامے تقسیم حکومت کی توجہ نجی شعبے میں روزگار کے مواقع پیدا کرنے پرمرکوز :مودی

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?