Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

سری لنکا میں ٹرپل سنچری مکمل کریں گے دھونی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 18, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 کولمبو/چیف سلیکٹر ایم ایس کے پرساد نے بے شک سابق ہندستانی کپتان مہندر سنگھ دھونی کو اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے خبردار کیا ہو لیکن اس افسانوی وکٹ کیپر بلے باز کے نشانے پر سری لنکا کے خلاف پانچ میچوں کی ون ڈے سیریز میں کئی ذاتی ریکارڈ رہیں گے ۔ہندستان اور سری لنکا کے درمیان پانچ میچوں کی سیریز 20 اگست سے شروع ہو رہی ہے ۔ پرساد نے حال ہی میں دھونی کو ایک طرح سے الٹی میٹم دیا تھا کہ انہیں اپنی کارکردگی کو بہتر بنانے کی ضرورت ہے تبھی جاکر مستقبل کیلئے ان پر غور کیا جائے گا۔دھونی پر اس سیریز میں بہتر کارکردگی کرنے کا دباؤ رہے گا کیونکہ ملک میں بہت سے نوجوان وکٹ کیپر تیزی سے ابھر کر سامنے آ رہے ہیں۔36 سالہ دھونی ون ڈے کرکٹ میں اب تک 296 میچوں میں 51.32 کی اوسط سے 9496 رنز بنا چکے ہیں اور ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رن بنانے والے بلے بازوں کی فہرست میں 14 ویں نمبر پر ہیں ۔دھونی کے پاس اس سیریز میں اپنے ون ڈے میچوں کی ٹرپل سنچری مکمل کرنے کا موقع رہے گا۔دھونی اس سیریز کے چار میچ کھیلنے کے ساتھ ساتھ ون ڈے کرکٹ میں اپنے 300 میچ پورے کر لیں گے اور یہ کامیابی حاصل کرنے والے وہ چھٹے ہندستانی بلے باز بنیں گے ۔سچن تندولکر (463)، راہل دراوڑ (340)، محمد اظھرالدین (334)، سوربھ گانگولی (308) اور یوراج سنگھ (301) ون ڈے میں 300 میچ کھیل چکے ہیں۔ہندستانی وکٹ کیپر کے پاس ون ڈے کرکٹ میں 100 اسٹمپنگ کرنے والا پہلا کھلاڑی بننے کا بھی موقع رہے گا۔دھونی اب تک 296 میچوں میں 375 شکار کر چکے ہیں جن میں 278 کیچ اور 97 اسٹمپنگ شامل ہیں۔وہ ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ شکار کرنے کے معاملے میں سری لنکا کے کمار سنگاکارا (482)، آسٹریلیا کے ایڈم گلکرسٹ (472) اور جنوبی افریقہ کے مارک باؤچر (424) کے بعد چوتھے نمبر پر ہیں۔ون ڈے میں ابھی تک کسی بھی کھلاڑی نے 100 اسٹمپنگ نہیں کی ہے ۔سنگاکارا کے نام 404 میچوں میں 99 اسٹمپنگ کا عالمی ریکارڈ ہے ۔دھونی کو 100 کا ہندسہ پورا کرنے کے لئے تین اسٹمپنگ کی ضرورت ہے ۔دھونی تینوں فارمیٹس میں 158 اسٹمپنگ کا عالمی ریکارڈ اپنے نام رکھتے ہیں۔وہ تینوں فارمیٹ میں سب سے زیادہ شکار کرنے کے معاملے میں تیسرے مقام پر ہیں۔یو این آئی
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?