سرینگر//خوراک ،شہری رسدات اور امو رصارفین محکمے نے کہا ہے کہ ضلع سرینگر میں دسمبر2017ء کے دوران فی راشن کارڈ پر2لیٹر مٹی کا تیل دستیاب ہوگا۔متعلقہ راشن کارڈ ہولڈروں سے کہا گیا ہے کہ وہ 25.12روپے فی لیٹر ادا کرکے اپنے متعلقہ ڈیپو سے مٹی کا تیل حاصل کریں۔