سرینگر//ڈویژنل کمشنرکشمیر کے ایک حکمنامے کے مطابق آج ضلع سرینگر کے تمام سرکاری و نجی سکول بند رہیں گے۔ اس دوران ڈائریکٹر سکول ایجوکیشن کے ایک بیان کے مطابق وادی کے دیگر علاقوں میں ٹرم فسٹ کے امتحانات مقررہ ڈیٹ شیٹ کے مطابق ہی لئے جائیں گے۔ ڈائریکٹر نے مزید بتایا ہے کہ گرمائی تعطیلات کو موخر کیا گیا ہے اور اس حوالے سے سوشل میڈیا پر افواہیں درس نہیں ہیں۔