سرینگر//سرینگر میں واقع بمنہ کے ڈل کالونی علاقے میں پیر کو ایک اوسط عمر کے شخص کی لاش بر آمد ہوئی۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق لاش کی شناخت منظور احمد ولد غلام نبی ساکن ایس آر گنج سرینگرکے طور ہوئی ہے۔
اس سلسلے میں پولیس نے تحقیقات شروع کی ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account