سرینگر/فورسز نے سوموار کو سرینگر کے بتہ مالو علاقے کو محاصرے میں لیکر خانہ تلاشیوں کا سلسلہ شروع کیا۔
اطلاعات کے مطابق پولیس اور نیم فورسز اہلکاروں نے دیارونی، بتہ مالو کو محاصرے میں لیکر تلاشی آپریشن کا آغاز کیا۔
آخری اطلاعات ملنے تک علاقے میں تلاشی آپریشن جاری تھا۔