سرینگر میں17سالہ مزدور سڑک حادثے میں جاں بحق، دوسرا زخمی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//وسطی کشمیر کے گاندر بل ضلع کا ایک17سالہ مزدور سرینگر سونہ وار کے جی بی پنتھ اسپتال کے نزدیک سڑک کے ایک حادثے میں جمعرات کی صبح جاں بحق ہوگیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق عمر قادر گنائی ولد غلام قادر گنائی ساکن واکورہ گاندربل کی موقع پر ہی موت واقع ہوگئی۔
اس حادثے میں واکورہ کا رہنے والا ہی 22سالہ دانش احمد بٹ ولد محمد الطاف بٹ زخمی ہوگیا۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *