سرینگر میں کیجول لیبر اور ڈیلی ویجروں کا احتجاج

Mazar Khan
0 Min Read

کیجول لیبر اور ڈیلی ویجروں نے پریس انکلیو سری نگر میں احتجاج کیا اور ملازمتوں کی مستقلی اور کم از کم اجرت ایکٹ کے نفاذ کا مطالبہ کیا۔اسی دوران اُنہوں نے حکومت مخالف نعرہ بازی کی۔
ویڈیو:امان فاروق

Share This Article