عظمیٰ نیوز سروس
سرینگر //برزلہ میں ائر پورٹ روڑ پر اٹلی کے پکوان اور بھارتی روایتی پیزا کا مشہور اوٹ لٹ کھل گیا ہے۔سیول لائنز میں یہ پہلا اوٹ لٹ ہے جو خصوصی طور پر کیفی کیلئے کھل گیا ہے۔
یہاں اٹلی کے پکوان اور خاص طور پر ملیشیاء کی مشہور کیفی بنائی جائے گی۔’کوفیچا‘ کیفی کے پورے یورپ میں سب سے زیادہ خریدار ہیں اور اسکے پینے والوں کی تعداد سب سے زیادہ ہے۔شہر سیرینگر مین یہ اپنی نوعیت کا پہلا ریسٹونٹ ہے جس کا اوپن کچن ہے۔اس اوٹ لٹ کا افتتاح اتوار کو ایک سادہ تقریب کے دوران کیا گیا۔