سرینگر میں فورسز اہلکار کا اقدام خود کشی،داخل اسپتال

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سرینگر//سرینگر میں پیر کو ایک ایس ایس بی اہلکار نے اپنی سروس رائفل سے خود پر گولی چلاکر خود کشی کی کوشش کی تاہم وہ اس کوشش میں زخمی ہوگیا۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق گگن جاہ ولد سبودھ جاہ نامی یہ اہلکار سٹیٹ موٹر گیراج بمنہ میں تعینات تھا جہاں اُس نے خود کشی کی کوشش کی۔
زخمی جاہ کو فوری طور اجے وی سی بمنہ پہنچایا گیا جہاں اُس کا علاج و معالجہ جاری ہے۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *