سرینگر/دلی پولیس کی سپیشل سیل نے منگل کوسرینگرمیں کارروائی عمل میں لاتے ہوئے جیش محمد نامی تنظیم سے وابستہ ایک مشتبہ جنگجو کو گرفتار کرلیا۔
جموں کشمیرپولیس ذرائع نے گرفتار شدہ کی شناخت بصیر احمد کے طور کرتے ہوئے کہا ہے کہ اُس کے سر پر دو لاکھ روپے کا انعام تھا۔