سرینگر//سرینگر کے چھتہ بل علاقے میں جمعہ کو دریائے جہلم سے ایک عدم شناخت لاش بر آمد ہوئی۔
نیوز ایجنسی کے این او کے مطابق پولیس نے کسی مرد کی لاش دریا سے بگیاس چھتہ بل میں بر آمد کی۔
حکام نے بتایا کہ یہ لاش 50سال کے آس پاس کسی نا معلوم شخص کی ہے۔
Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion
Sign in to your account