Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سرینگر میں آر ٹی سی گاڑیوں پر پابندی یومیہ 4لاکھ روپے کا نقصان :منیجنگ ڈائریکٹر

Mir Ajaz
Last updated: November 26, 2024 10:45 pm
Mir Ajaz
Share
4 Min Read
SHARE

یو این آئی

سرینگر//جموں و کشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپوریشن نے حکام سے کہا ہے کہ مسافروں کی سہولیات اور محکمے کو نقصان سے بچانے کے لیے ایس آر ٹی سی گاڑیوں کو سرینگر میں چلنے کی اجازت دیں۔اطلاعات کے مطابق جموں وکشمیر روڈ ٹرانسپورٹ کارپویشن نے حکام پر زور دیا کہ وہ سرینگر کے حدود میں ایس آر ٹی سی بسوں کو چلنے کی اجازت دیں تاکہ مسافروں کو کسی قسم کی مشکلات کا سامنا نہ کرناپڑے۔ آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے آئی جی کشمیر کو ایک خط تحریر کیا جس میں درخواست کی گئی کہ متعلقہ حکام کو ہدایت دیں کہ وہ ایس آر ٹی سی بسوں کو سری نگر کے حدود میں چلنے کی اجازت دیں۔انہوں نے مزید کہاکہ سال 2021سے یہ بسیں سرینگر حدود میں چل رہی تھیں لیکن اچانک انہیں شہر کے حدود میں آنے سے روکا گیاجس وجہ سے کارپوریشن کو لاکھوں کا نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے۔ آر ٹی سی نے الزام لگایا ہے کہ 4 نومبر کو سرینگر میں جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے اجلاس کے آغاز پر ایس آر ٹی سی کی بسوں کو سری نگر شہر میں داخل ہونے کی اجازت نہیں دی گئی۔انہوں نے کہا کہ پولیس کی جانب سے شمالی کشمیر کی بسوں کو بمنہ بائی پاس اور جنوبی کشمیر کی بسوں کو پانتھ چوک پر روکا جا رہا ہے جس کی وجہ سے نہ صرف عام لوگوں کو خاصی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے بلکہ محکمے کو بھی ناقابل تلافی مالی نقصان سے دوچار ہونا پڑ رہا ہے۔انہوں نے خط میں مزید لکھا کہ کارپویشن نے2 سو کروڑ روپئے میں 655 گاڑیاں جن میں بسیں اور ٹرکیں شامل ہیں کو خریدا جن میں سے 125بسوں کو کشمیر صوبے کے لئے مختص رکھا گیا۔ان کے مطابق ان بسوں کے ذریعے مسافروں کو نہ صرف وقت مقررہ کے اندرا ندر منزل مقصود تک پہنچایا جاتا ہے بلکہ لوگوں کو بھی سفر کرنے میں آسانی ہوئی۔خط میں مزید لکھا گیا کہ4نومبر 2024جب سری نگر میں اسمبلی اجلاس شروع ہوا تب سے ان بسوں کو سرینگر کے حدود میں آنے جانے کی اجازت نہیں دی جارہی ہے۔انہوں نے کہاکہ جنوبی کشمیر سے آنے والی بسوں کو پانتھ چوک میں اور شمالی کشمیر کی بسوں کو بمنہ بائی پاس پر روکا جارہا ہے جس وجہ سے مسافروں، ملازمین اور طلبا کو شدید ترین مشکلات کاسامنا کرناپڑ رہا ہے۔خط کے متن میں لکھا گیا کہ ان بسوں کے ذریعے کارپوریشن کو یومیہ آٹھ لاکھ روپیہ کی ا?مدنی ہوتی تاہم جب سے گاڑیوں کو سری نگر کے داخلی راستوں پر روکا گیا تب سے محکمہ کو یومیہ چار لاکھ روپیہ کا نقصان ہو رہا ہے۔ آر ٹی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر نے آئی جی کشمیر سے مودبانہ اپیل کی ہے کہ مسافروں کی مانگ اور محکمہ کے نقصان کو دیکھتے ہوئے یس آر ٹی سی بسوں کو سرینگر حدود میں آنے کی اجازت دی جائے تاکہ عام لوگوں کو مزید مشکلات کا سامنا کرنے پر مجبور نہ ہونا پڑے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025
شہر نامہ

وادی میں سیاحتی شعبے کی بحالی کا اقدام اپنی پارٹی کے زیر اہتمام ڈل جھیل میںشکارا ریلی

June 18, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?