‘سرینگر میں Arise International Academy کا آج افتتاح کیا۔ اسی حوالے سے ایک تقریب منعقد کی گئی۔ افتتاحی رسم ڈاکٹر نوید نے انجام دی۔ منتظمین نے بتایا کہ سکول میں جدید طرز کی سہولیات دستیاب ہیں وہیں مقامی و غیر مقامی تدریسی عملہ بھی تعینات ہے۔
ویڈیو:امان فاروق