سرینگر//وزیر اعلیٰ محبوبہ مفتی کی صدارت میں منعقدہ کابینہ میٹنگ میں سرینگر میونسپل کارپوریشن اور جموں میونسپل کارپوریشن کے حق میں انرجی ایفی شینسی سروسز لمٹیڈ کے ذریعے ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹس پروجیکٹ کو منظوری دی ۔کابینہ نے مکانات و شہری ترقی محکمہ، پی ڈی ڈی اور انری ایفیشنسی سروسز لمٹیڈ کے درمیان ایل ای ڈی سٹریٹ لائٹس پروجیکٹ کی عمل آوری کے سلسلے میں سہ رُخی ایم او یو پر دستخط کرنے کو بھی منظوری دی ہے۔