Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
تازہ ترین

سرینگر۔لیہہ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام اختتام پذیر:بارڈر روڑس آرگنائزیشن

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: April 15, 2019 12:26 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

سرینگر/بارڈر روڑد آرگنائزیشن (بی آر او) نے سوموار کو کہا کہ سرینگر۔لیہہ شاہراہ سے برف ہٹانے کا کام ''پروجیکٹ وجایک'' کے تحت اختتام پذیر ہوا ہے۔ اس پروجیکٹ پر گذشتہ دو ماہ سے کام جاری تھا۔

بی آر او نے یہ بھی کہا کہ اب دراس سے زوجیلا پاس تک سڑک صاف کرنے کی کوششیں جاری ہیں جہاں حالیہ سردیوں میں بے حد برف جمع ہوئی تھی۔

''وجایک ''پروجیکٹ کے کمانڈر کرنل راجیو لوہانی نے ایک بیان میں کہا کہ یہ پروجیکٹ انتہائی کٹھن تھا لیکن انتھک کوششوں کے بعد اس کو اختتام پذیر کیا گیا ہے اور بی آر او اب اُس مقام تک پہنچ گئی ہے جس کو زیرو پوئینٹ کہا جاتا ہے اور جہاں تودے گر آنے کا خطرہ رہتا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اہلکار اور مشینری زوجیلا پاس پر برف ہٹانے کے کام میں کسی وقفے کے بغیر لگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ زوجیلا پاس پر برف کا ایک انچ ہٹانا بھی ایک چیلنج کی طرح ہے کیونکہ وہاں بے حد برف جمع ہے۔

سونہ مرگ ۔لیہ روڑ دسمبر سے اپریل کے وسط تک بند رہتا ہے۔ چونکہ اس بار شدید برفباری ہوئی تھی اس لئے زوجیلا پاس اور ارد گرد علاقے میں کم و بیش50فٹ تک برف جمع ہے۔

کرنل رجیو لوہانیا کے مطابق برف ہٹانے کے کام میں ابھی مزید کچھ دن لگ سکتے ہیں جس کے بعد ہی شاہراہ کو گاڑیوں کیلئے کھولنے کے بارے میں فیصلہ لیا جائے گا۔

 

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

ضلع مجسٹریٹ جموں ماتا ویشنو دیوی شرائن بورڈ کے سی ای او کے طور بھی کام کریں گے
تازہ ترین
بارہمولہ: جہلم میں 55 سالہ شخص غرقآب ، بچاؤ کارروائی جاری
تازہ ترین
کشمیر میں اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم گرم و مرطوب رہنے کا امکان
برصغیر
ریاستی درجہ بحال کرنے کے مطالبے کو لیکر کانگریس کا احتجاج، پولیس نے مارچ ناکام بنا دیا
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں :کٹھوعہ میں ایم ٹی ایس ملازم منشیات فروشی میں ملوث ہونے پر برطرف

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

دومیل بالتل میں امرناتھ یاتری بے ہوش ہوکر جاں بحق

July 19, 2025
برصغیرتازہ ترین

مانسون اجلاس سے قبل انڈیا اتحاد کی ورچوئل میٹنگ، حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی پر غور

July 19, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

’اردو ‘کو جان بوجھ کر نئے ڈیجیٹائزیشن عمل سے مٹایا جا رہا ہے: وحید پرہ

July 19, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?