Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سرینگرشہر کو روشنیوں سے چمکانے کا منصوبہ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: June 17, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//شہر سرینگر کو روشن رکھنے کے لئے سرینگر میونسپل کارپوریشن نے ایک غیر معمولی پہل کے تحت سڑکوں اورگلیاروں میں 18000سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا کام شدومد سے جاری رکھا ہے جب کہ ناکارہ سٹریٹ لائٹس کی مرمت وبحالی کے لئے بھی اقدامات کئے جارہے ہیں ۔ماہ رمضان کے دوران ہی پورے شہر میں سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا کام پایہ تکمیل تک پہنچایا جائے گا اور اس مقصد کے لئے تمام ممکنہ وسائل بروئے کار لائے جارہے ہیں۔وزیر اعلیٰ نے پہلے ہی ہدایات جاری کی ہیں کہ شہر سرینگر کے مختلف علاقوں میں لائٹس نصب کرنے کا کام ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جانا چاہیے۔سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے کمشنرڈاکٹر شفقت خان کے مطابق شہر میں 18000سٹریٹ لائٹس نصب کرنے کا ہدف مقرر ہے اوراب تک 4200سٹریٹ لائٹس نصب کی گئی ہیں ۔انہوںنے کہا کہ ہم چھوٹی سڑکوں اورگلیاروں میں اسٹریٹ لائٹس نصب کررہے ہیں جب کہ پاورڈیولپمنٹ ڈیپارٹمنٹ بڑی شاہرائوں میںلائٹس نصب کررہا ہے۔چونکہ شہرسرینگر کا دائرہ3سوکلومیٹر سے پھیل کر 430کلومیٹر تک پھیل گیا ہے اورنئی بستیاں اور آبادیاں قائم ہوتی جارہی ہیں ۔اس لئے نئی کالونیوں کو بھی روشن رکھنے کے لئے خصوصی توجہ دی جارہی ہے۔مساجد ،زیارت گاہوںاور دیگر اہم عوامی جگہوں کی طرف جانے والے راستوںمیں بھی لائٹس نصب کرنے کے لئے افرادی قوت کے علاوہ جدید مشینری بروئے کار لائی جارہی ہے۔لائٹس نصب کرنے کے لئے لوگوں کو ایس ایم سی کے دفتر میں صرف ایک سادہ کاغذ پر درخواست دیناہوتی ہے جس کے بعد کارپوریشن متعلقہ علاقوںمیں جاکر لائٹس نصب کرنے کا کام شروع کرتی ہے۔ملک بھر میں بڑھتی ہوئی آبادیوں کے پیش نظر وزیر اعظم نریندرمودی نے5جنوری2015ء کو ایک وسیع قومی پروگرام کے تحت سرینگر سمیت ایک سوشہروںمیں روایتی اور گھریلوروشنی کے نظام میں بدلائو کی ہدایات دے کر توانائی کی بہتر صلاحیت والی ایل ای ڈی لائٹس نصب کرنے پر زوردیا۔قومی سطح کے اس وسیع پروگرام کے تحت سرکار نے ملک بھر میں 1.34کروڑ روایتی سٹریٹ لائٹس کو بدل کر ایل ای ڈی لائٹس نصب کرنے کا نشانہ مقرر کیا ہے جس پر سرعت کے ساتھ کام جاری ہے۔ایس ایم سی کی طرف سے شہر میں ناکارہ سٹر یٹ لائٹس کی مرمت،یا بدلنے کا کام پچھلے کئی مہینوں سے جاری ہے اورجنوری 2017ء سے اب تک 10460لائٹس کی مرمت اوربحالی کا کام پایہ تکمیل  تک پہنچایا گیا ہے۔امید کی جارہی ہے کہ عید الفطر سے قبل ہی باقی ناکارہ سٹریٹ لائٹس کی مرمت کا کام بھی مکمل ہوگا۔سرینگر میونسپل کارپوریشن کے کمشنر نے بتایا کہ سٹریٹ لائٹس کے بارے میں شکایات کا ازالہ کرنے کے لئے کارپوریشن نے 5ٹیمیں تشکیل دی ہیں جو کہ لائٹس کے حوالے سے شکایات اور مطالبات درج کرنے کیلئے روزانہ صبح9بجے سے ہی دستیاب رہتی ہیں۔اس سلسلے میں ہیلپ لائین نمبر 24704499پر رابطہ قائم کیاجاسکتا ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

شہر نامہ

۔13جولائی 1931کے شہداء کو خراج عقیدت | مختلف سیاسی جماعتوں کا بندشوں اورقائدین و کارکنان کی نظربندی پر سخت ردعمل

July 13, 2025
شہر نامہ

عاقب سلام کوصدمہ | داداجان فوت

July 13, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع

July 11, 2025
تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?