Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
افسانے

سرکس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 24, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
رنگ ماسٹر نے ایک بار پھر پوری قوت سے زمین پر چابک مارا۔ آہنی پنجروں میں تمام نیم مردہ جانوروں میں حرکت آگئی اور ساتھ ساتھ شامیانے کی ڈھیلی پڑی طنابیں بھی تن گئیں۔ چہرے پر گیروی مسکراہٹ بکھیرتے ہوئےرنگ ماسٹر نے سامنے آہنی پنجروں میں دو پائے جانوروں کی طرف غور سے دیکھا اور قدرے زور سے دوسرا چابک زمین پر مارا ۔۔۔  چابک کی آواز سنتے ہی تمام رو پائے، چوپائے جانور آہنی پنجروں سے نکل کر رنگ ماسٹر کے اردگرد جمع ہوگئے۔
’’ نیا’کھیل ‘ شروع ہونے والا ہےچولے بدل ڈالو کوئی آئینہ نہ دیکھے تمہارا آئینہ میں ہوں ‘‘کہتے ہوئے رنگ ماسٹر بیچ میں آویزاں ایک لمبی سیڑھی پرچڑھ گیا۔
تمام دو پائے، جانوروں میں، چولے بدلتےہی، اچانک مردار کھانے کی شدت سے طلب جاگی۔
  " کھیل شروع ہوتے ہی تمہارے لیے مردار کھانے کے تمام دروازے کھل جائیں گے، تمہاری برسوں کی ساریبھوک مٹ جائے گی "۔۔۔انہیں مخاطب کرتے ہوئے رنگ ماسٹر سیڑھی سے اتر کر پھر ان کے درمیان کھڑا ہوگیا
" کھیل شروع ہونے والا ہے سب کچھ بھول کر صرف میرے ہاتھ میں چابک کی طرف دیکھو "کہتے ہوئے رنگ ماسٹر نے چابک کو ہوا میں لہرایا، چابک لہراتے ہوئے رنگ میں رکھے بڑے آئینے پر پڑے پردے کو بھی چُھو گیا پردہ نیچے گر گیا دو پائے، جانوروں نے آئینے کی طرف دیکھا وہ سب سُوَر بنے ہوئے  تھے ۔۔۔۔ ! 
سرینگر، کشمیر،9797946911
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Elvis The new Queen Lifetime Video slot Enjoy Totally free WMS Online slots
Nordicbet Nordens största spelbolag med gambling enterprise och possibility 2024
blog
Elvis the new king Gambling establishment Online game Courses
Find Better On the web Bingo Web sites and you may Exclusive Also provides in the 2025

Related

ادب نامافسانے

افسانچے

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ماسٹر جی کہانی

July 12, 2025
ادب نامافسانے

ضد کا سفر کہانی

July 12, 2025

وہ میں ہی ہوں…! افسانہ

July 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?