Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

سرکاری سکولوں میں وردیوں کی تقسیم کاری میں تاخیر

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 10, 2018 1:28 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 
 
راجوری// ضلع راجوری میں اسکولی وردیوں کی تقسیم کے معاملہ میں لوگوں نے محکمہ تعلیم پر لا پرواہی کا الزام عائد کیا ہے۔ تفصیلات  کے مطابق محکمہ تعلیم نے سرکاری اسکولوں میں زیر تعلیم آٹھویں جماعت تک طلبہ و طالبات کو دو عدد سلائی شدہ وردیاں فراہم کرنے کے لئے فنڈز اسکولوں کے سربراہان کے کھاتوں میں ڈالے گئے ہیںلیکن محکمہ کے ضلع سطح کے افسران نے ٹیم تشکیل دی گئی جس نے اسکولوں میں وردیاں فراہم کرنے کا عمل شروع کیا جس میں  پانچ ماہ کی تاخیر سے طلبہ و طالبات، میں وردیاِں تقسیم نہ کی گئیں۔ جسکی وجہ سے طلبہ و طالبات کے ماپ میں کافی اضافہ ہواہے۔سرکڑی سکولوں میں زیر تعلیم طلبہ و طالبات کے والدین نے الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ تعلیم کی لا پرواہی کی وجہ سے وردیوں کی تقسیم میں تاخیر ہوئی ہے۔ جمعرات کے روز مڈل اسکول چھپراں ڈار، میں تقسیم کی گئی وردیوں پر والدین میں ناراضگی کا اظہار کیا اور کہا کہ جو وردیاں طلبہ و طالبات میں فراہم کی گئی ہیں جو بچوں کے ماپ کے مطابق نہیں ہیں۔ اس ضمن میں زونل ایجوکیشن آفیسر تھنہ منڈی عبدالقیو م ندوی نے وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ چیف، ایجوکیشن راجوری نے افسران کی ٹیم تشکیل دی گئی جس نے وردیوں میں استعمال ہونے والے کپڑے کا تعین کیا۔اور، پونچھ کی ایک نجی فرم کے ساتھ اگری منٹ کیا گیا۔ جس کمپنی نے دہلی سے یہ وردیاں سلوائی گئیں۔ انہوں نے کہا کہ سرکار کی طرف سے 400 روپے میں دو وردیاں فراہم کی جائیں گی جو سلائی شدہ ہوں گی اسکے علاوہ طالبات کے لئے دوپٹہ بھی فراہم کیا جائے گا۔ انہوں۔نے کہا کہ محکمہ تعلیم کا کمپنی کے ساتھ جو اگری منٹ ہوا ہے ۔انہوں نے مزیدکہا  طلبہ و طالبات کے ماپ کے مطابق وردیاں تقسیم ہوںنگی تب ٹھیکیدار کوبقایارقم کی ادائیگی کی جائے گی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

پیر پنچال

حد متارکہ پر3ہفتوں میں 3 دراندازی کی کوششیں، سیکورٹی ادارے متحرک مونسون میں دھند کے دوران مزید کوششوں کا خدشہ

July 4, 2025
پیر پنچال

بابا غلام شاہ بادشاہ کا سالانہ عرس 5 اور 6 جولائی کو ہوگا ڈی سی، ایس ایس پی راجوری نے درگاہ کا دورہ کر کے انتظامات کو حتمی شکل دی

July 4, 2025
پیر پنچال

سیرت النبی کانفرنس سے قبل منڈی میں سیکورٹی انتظامات کا جائزہ

July 4, 2025
پیر پنچال

فوج نے پونچھ میں خانہ بدوش طبقہ کو طبی سہولیات فراہم کیں

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?