سرکاری اراضی پر تعمیر کا الزام،پلوامہ میں رہائشی مکان مسمار

Mazar Khan
0 Min Read

جموں وکشمیر انتظامیہ نے پلوامہ میں ایک رہائشی مکان کو مسمار کر دیا ہے۔انتظامیہ کا دعویٰ ہے کہ نئی کالونی ،راج پورہ ، پلوامہ میں سرکاری زمین پر تعمیر یہ مکان نامزد ملی ٹینٹ عاشق ننگرو کاہے۔ بتا دیں کہ ننگرو کو رواں برس ماہ اپریل میں عسکریت پسندانہ سازش کے الزام میں یو اے پی اے کے تحت ملی ٹینٹ قرار دیا گیا تھا۔

Share This Article