Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سرٹیفکیٹ پروگرام کیلئے کامن اَنٹرنس ٹیسٹ | مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن نے سرینگر میں اِمتحانی مراکز کا معائینہ کیا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 14, 2022 12:17 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر//کمیونٹی ہیلتھ میں 6 ماہ کے سر  ٹیفکیٹ پروگرام کیلئے کامن اَنٹرنس ٹیسٹ ( سی اِی ٹی) اور جنوری 2022ء کیلئے بی ایس سی اِنٹگریٹیڈ اُمید واروں کا سیشن اتوار کو جموںاور سرینگرکے مختلف اِمتحانی سینٹروں میں منعقد ہوا۔اِن اِمتحانی سینٹروں میں صوبہ کشمیر کیلئے ایس پی کالج سرینگر ، اَمرسنگھ کالج سرینگر  عبدالاحد آزادؔ میموریل کالج بمنہ سرینگر اور ایس پی ہائیر سکینڈری سکول سرینگر اورصوبہ جموں کے لئے گورنمنٹ وومنز کالج گاندھی نگر جموں، گورنمنٹ گاندھی میموریل سائنس کالج جموں،سری پرتاپ میموریل راجپوت کالج آف کامرس جموں اور گورنمنٹ وومنز کالج پریڈ جموں شامل ہیں۔کامن اَنٹری ٹیسٹ میں کل 3,141 اُمید واروں نے شرکت کی جن میں سے1,820 اُمید وار صوبہ کشمیر اور 1,321 اُمید وار جموں صوبہ میں شامل ہوئے۔مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر یاسین ایم چودھری نے صوبہ کشمیر کے اِمتحانی سینٹروں کا تفصیلی نگرانی کا دورہ کیا۔دونوں صوبوں میں کامن اَنٹری ٹیسٹ اِمتحان کے احسن اِنعقاد کے لئے نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر اوبزرور تعینات کئے گئے تھے۔ جموں صوبہ میں پرنسپل ایس پی کالج سری نگر کے ذریعے نامزد کردہ اوبزروروں ممبر پبلک سروس کمیشن جے اینڈ کے پروفیسر شوکت زرگر ، ڈویژن نوڈل آفیسر این ایچ ایم جموں کے ساتھ ٹیم نے تمام اِمتحانی مراکز کا نگران دورہ کیا۔ صوبہ کشمیر کے اِمتحانی سینٹروں کی نگرانی ڈین اکیڈمکس کلسٹریونیورسٹی کشمیر نے کی۔مشن ڈائریکٹر نیشنل ہیلتھ مشن جموںوکشمیر نے کامن اَنٹری ٹیسٹ کے اِمتحان کے اِنعقاد پر اَپنے اَطمینان کا اِظہار کیا ۔اِمتحان میں کامیاب ہونے والے اُمید واروں کو  آئی جی این او یو/ یونیورسٹی آف کشمیر سے جنوری 2022ء کے سیشن کے لئے کمیونٹی ہیلتھ میں 6 ماہ کا سر  ٹیفکیٹ کورس نامزد پروگرام سٹیڈی سینٹروں میں کرنا ہوگااور 6 ماہ کی تربیت مکمل کرنے کے بعد کامیاب اُمید واروں کو درمیانے درجے کے ہیلتھ پرووائیڈروں کے طورپر ایم ایل ایچ پی سب سینٹر لیول پر ایچ ڈبلیو سی میں نچلی سطح پر لوگوں کو جامع بنیادی صحت کی دیکھ ریکھ کو یقینی بنانے کے لئے رکھا جائے گا۔مشن ڈائریکٹر نے اُمید واروں کے روشن مستقبل کی خواہش کرتے ہوئے ان پر زور دیا کہ وہ ضرورت مند لوگوں کی خدمت کے لئے سماجی وابستگی اور لگن کے ساتھ کام کریں۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

دشمن کی گولیوں کا سامنا کرنے والے ’’پونچھ ‘‘کو وزیر اعظم مودی بھول گئے: طارق حمید قرہ
پیر پنچال
ہندوستان نے 70 ممالک کے سفارت کاروں کو آپریشن سندور سے آگاہ کیا
برصغیر
پاکستان کے ساتھ حالیہ تصادم میں ہندوستان نے اپنی طاقت و صلاحیت کا بھر پور مظاہرہ کیا: ڈاکٹر جتیندر سنگھ
برصغیر
سرحدی کشیدگی سے عوام ذہنی تناؤ کا شکار، مستقل امن ناگزیر:ایم ایل اے سجاد شفیع
تازہ ترین

Related

شہر نامہ

پی ایچ سی چھانہ پورہ میںڈاکٹروں کی عدم دستیابی | مستقبل قریب میں مسئلہ حل ہونے کا مکان:سی ایم او سرینگر

May 12, 2025
شہر نامہ

کشمیر یونیورسٹی امتحانات14مئی تک ملتوی

May 12, 2025
شہر نامہ

ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کی تیاریاں ڈل جھیل میں ایس ڈی آر ایف کی تربیتی مشق

May 6, 2025
شہر نامہ

نشاط جنسی زیادتی واقعہ ||4 ملزمان6روز ہ پولیس ریمانڈ میں کنگن میں خاتون کی تدفین

May 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?