Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سروس سلیکشن بورڑ کی 35بھرتی فہرستیں جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: August 29, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر //سرو س سلیکشن بورڈ کی طرف سے 35سلکشن لسٹیں جاری کی گئی ہیں جبکہ بورڈ نے اس بات کا فیصلہ لیا ہے کہ آئندہ تحریری امتحانات کمپوٹر کے ذرائع ہوں گے۔ سوموار کو جموں وکشمیر سروس سلکشن بورڈ کی جانب سے 129ویں بورڈ میٹنگ چیئرمین بورڈ سمرن دیب سنگھ کی سربراہی میں سرینگر میں منعقد ہوئی جس دوران 35سلکشن لسٹوں کو جاری کیا گیا ۔ذرائع نے کشمیر عظمیٰ کو بتایا کہ یہ اسامیاں زیر اشتہار  01/02/2012، اشتہار نمبر 1/3/2014 ، اشتہار نمبر 1/2015  اشتہارنمبر 04/2015، اشتہار نمبر 03/2015 اشتہار نمبر 02/2015 اشتہار نمبر 01/2011 اشتہار نمبر 06/2015، کے علاوہ اشتہار نمبر 01/2016، اشتہار نمبر 02/2016، اشتہار نمبر 1/6/2013، اشتہار نمبر 03/2012 اشتہار نمبر 05/2015،کے تحت مشتہر کی گئی ہیں ۔ذرائع نے بتایا کہ جن ڈرائیوروں کی اسامیوں کیلئے نتائج کا اعلان کیا گیا ہے اُن میں ضلع ،سرینگر ، پلوامہ ، بارہمولہ ، اننت ناگ ، کپوارہ ، بڈگام اور کولگام شامل ہیں ۔جبکہ صنعت وحرفت میں بھی ڈرائیور کی اسامیوں کے نتائج کا علان کیا گیا ہے ۔اس کے علاوہ محکمہ ٹرانسپورٹ، محکمہ لیبر وروزگار اور محکمہ مال میں سٹینوگرافر ، محکمہ انفارمشن میں کاپی ایسٹ ،یوتھ سروس سپورٹ میں اسٹنٹ (پی ٹی ) شوشل ویلفر میں کرافٹ اسٹنٹ ،محکمہ قانون میں لیبری اسٹنٹ کے علاوہ دیگر محکمہ جات کی روکی پڑی فرستوں کو مشتہر کیا گیا ہے ۔ اس دوران بورڈ نے فیصلہ لیا ہے کہ ا ئندہ تحریری امتحانات کمپوٹر کے ذرائع ہوں گے۔میٹنگ میں بتایا گیا کہ بورڈ نے نئے نظام کی تفصیل امتحان سے قبل جاری کی تھی تاکہ امیدوار نئے نظام سے متعارف ہوں۔ سروس سلکشن بورڈ کے سکریٹری نے اس بات اعتراف کیا ہے کہ بورڈ کی میٹنگ میں لئے گے فیصلے کے تحت 35سلکشن لسٹوں کو مشتہر کیا گیا ہے ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ایم او کے مشیر ترون کپور کا لالچوک دورہ | تاجروں اور مقامی لوگوں سے ملاقات
صنعت، تجارت و مالیات
چیمبر آف کامرس کاپیوش گوئل کو میمورنڈم پیش | مرکزی وزیرکاکشمیر میں آئی ٹی سیکٹر کو ترقی دینے پر اتفاق
صنعت، تجارت و مالیات
ڈیجیٹل سکلنگ پلیٹ فارموں کا فروغ ناگزیر:ستیش شرما
صنعت، تجارت و مالیات
سرینگر میںٹی آئی آئی ٹریڈرس کنکلیو ۔2025 | جموں و کشمیر کی روایتی صنعتوں کیلئے ٹیکس میں چھوٹ زیر غور:پیوش گوئل
صنعت، تجارت و مالیات

Related

کشمیر

کشمیر میں گرمی کی لہر برقرار | سرینگر میںپارہ 33.7ڈگری ریکارڈ | آج سے6روز تک درجہ حرارت میں نمایاں کمی کی پیش گوئی

July 6, 2025
کشمیر

کپوارہ کے سرکاری سکولوں میں 980اسامیا ں خالی | اندراج بڑھانے پر توجہ، تدریسی عملہ ناکافی ،70عمارتیں برسوں سے زیر تعمیر

July 6, 2025
کشمیر

گرمیوں کی تعطیلات | توسیع کا ممکنہ فیصلہ آج

July 6, 2025
کشمیر

زم زم پورہ گوری وان سڑک کھنڈرات میں تبدیل | ضلع انتظامیہ بارہمولہ سڑک کی دیکھ ریکھ میں ناکام،آبادی کومشکلات

July 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?