پونچھ:سرنکوٹ کے گاؤں سنئ اور پوٹھ میں طوفانی بارش کے باعث بھاری تباہی ہوئی ۔ انتظامیہ نے علاقے کا دورہ کر کے وہاں صورتحال کا جائزہ لیا اور لوگوں کو ضروری امداد فراہم کرنے کی یقین دہانی کرائی۔
ویڈیو: بختیار کاظمی
روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی ویب سائٹ خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں
Sign in to your account