Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سرمائی تعطیلات کا اعلان

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 14, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر//ریاستی کشمیر نے صوبہ کشمیر اور جموں صوبہ کے سرمائی زون میں سرکاری اور پرائیویٹ سکولوں کیلئے 17 دسمبر اور 26 دسمبرسے بالترتیب آٹھویں اور 12 جماعت تک سرمائی تعطیلات کا اعلان کیا ہے اور یکم مارچ 2016 کو سرمائی تعطیلات کے بعد دوبارہ سبھی تعلیمی ادارے کھلیں گے۔ اس سلسلے میں جاری کئے گئے ایک سرکاری حکمنامے کے مطابق مڈل کلاسوں تک 17دسمبر سے سرمائی تعطیلات ہونگی جبکہ 26دسمبر سے ہائی اور ہائر سکینڈری سکولوں کیلئے تعطیلات کا آغاز ہوگا۔حکمنامے کے مطابق 8ویںکلاس تک 15 دسمبرکام کا آخری دن ہوگا جبکہ 9ویںسے لیکر12ویں کلاسوں کے لئے24دسمبر کام کا آخری دن ہوگا۔یکم مارچ 2017کو وادی میں تمام سکول دوبارہ کھلیں گے ۔سرکاری حکمنامے میں کہا گیا ہے کہ یہ اعلان تمام سرکاری و پرائیوٹ تعلیمی اداروں پر نافذ العمل ہوگا اور خلاف ورز ی کرنے والے پرائیوٹ سکولوں کے خلاف کارروائی کی جاسکتی ہے۔ اس دوران  نیشنل انسٹی چیو ٹ آف ٹیکنالوجی سرینگر انتظامیہ نے اس سال سر مائی چھٹیوں کو منسو خ کر نے کا اعلان کیا ہے۔این آئی ٹی انتظامیہ نے رواں سال مو سم سر ما کی چھٹیوں کو منسو خ کر نے کا اعلان کر تے ہو ئے کہا کہ وادی میں8جولائی سے پیدہ شدہ صورتحال کی وجہ سے طلباء کے اپنے سیلبس کو مکمل نہ کر سکے ۔انتظامیہ کے مطابق رواں بد امنی کی وجہ سے امتحانات کے انعقاد پر بھی اثر پڑا اور جوطلباء ہو سٹل پہنچے تھے وہ بھی ہڑتال کی وجہ سے کلاس میں حاضر نہ رہ سکے۔انتظامیہ نے کہ ہفتے کی چھٹیاں بھی منسوخ کی گئیں تاکہ طلباء کو تعلیمی سال میں ہوئے نقصان کی بر پائی ہو اور ان کا سیلبس مکمل کر نے کی بھر پو ر کو شش کی جائے گی۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

نیشنل کانفرنس کے تمام انتخابی دعوے کھوکھلے ثابت ہو رہے ہیں: الطاف بخاری
تازہ ترین
متحدہ مجلسِ علماء جموں و کشمیر کی اپیل: انتشار سے گریز کیا جائے
تازہ ترین
پہلگام حملہ: این آئی اے کو دو ملزمان کی پوچھ گچھ کیلئے 10 روزہ مزید ریمانڈ حاصل
برصغیر
دفاعی شعبے کو اب ایک مؤثر اقتصادی سرمایہ کاری کے طور پر دیکھا جا رہا ہے: راج ناتھ
برصغیر

Related

تازہ ترینصفحہ اولکشمیر

پاکستان جموں و کشمیر کی ترقی اوریکجہتی سے ناخوش : منوج سنہا

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پہلگام میں زیڈ موڑ کے قریب یاتری گاڑی حادثے کا شکار، چار افراد زخمی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

سانبہ جموں میں بی ایس ایف اہلکار کی مبینہ خودکشی

July 7, 2025
تازہ ترینکشمیر

پلوامہ ہسپتال میں طبی عملے پرمبینہ طور لاپرواہی کا الزام،ضلع مجسٹریٹ پلوامہ نے انکوائری کا حکم دیا، 15روز میں رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?