Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سردی کی لہر جاری

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 24, 2016 11:54 pm
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
 سرینگر // چلہ کلان کے دوران وادی بھر میں سردی کی لہر جاری ہے ۔اس دوران محکمہ موسمیات نے اگلے 24گھنٹوں تک وادی میں موسم خشک اور ٹھنڈا رہنے کی پیشگوئی کی ہے ۔سنیچر کو بھی وادی میں ٹھنڈی ہوائیں چلتی رہیں جبکہ صبح کے وقت شدید دھند بھی دیکھی گئی۔سرینگر اور اس کے مصافاتی علاقوں میں صبح کے وقت پانی کے نل جم چکے تھے جبکہ شہرہ آفاق جھیل ڈل اور دیگر آبی ذخائر بشمول جزوی طور پر منجمد ہوگئے تھے۔محکمہ موسمیات کے ترجمان کے مطابق جمعہ اور سنیچر کی درمیانی رات کو سرینگر میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.4ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ہے ۔جبکہ دن کا درجہ حرارت سرینگر میں 8.1ڈگری سلسیش تھا ۔محکمہ کے مطابق سیاحتی مقام پہلگام میں کم سے کم درجہ حرارت منفی 4.6ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ہے جو گذشتہ رات کے مقابلے میں 2.0ڈگری سلسیش کم ہوا ہے ۔اس دوران لیہہ اور کرگل میں کم سے کم درجہ حرارت میں بہتری دیکھنے کو ملی ہے دونوں علاقوں میں بلترتیب منفی1.5اورمنفی 4.5ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ہے ۔جموں ضلع میں کم سے کم درجہ حرارت 8.1،ڈگری ، کٹرا میں 9.3،بٹوٹ میں 0.5، بانہال میں 6.1اور بدروہ میں 2.1ڈگری سلسیش ریکارڈ کیا گیا ہے 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت
تازہ ترین
سرینگر میں 37.4ڈگری سیلشس کے ساتھ 72سالہ گرمی کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
برصغیر
قانون اور آئین کی تشریح حقیقت پسندانہ ہونی چاہیے، : چیف جسٹس آف انڈیا
برصغیر
پُلوں-سرنگوں والے قومی شاہراہوں پر ٹول ٹیکس میں 50 فیصد تک کی کمی، ٹول فیس حساب کرنے کا نیا فارمولہ نافذ
برصغیر

Related

تازہ ترینکشمیر

کشمیر: گرمی اور خشک سالی کے سبب پھلوں کی پیداوار میں بھاری کمی کا اندیشہ

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

سری نگر میں یو اے پی اے کے تحت غیر منقولہ جائیداد ضبط:پولیس

July 5, 2025
تازہ ترینکشمیر

گرمائی تعطیلات میں توسیع کی جائے ،پی ڈی پی لیڈر عارف لائیگوروکا مطالبہ

July 5, 2025
کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?