Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سرحد پر 24گھنٹوں سے سکوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 24, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE

جموں // پاک بھارت سرحد پر فائرنگ کے نتیجے میں زخمی اہلکار گرمان سنگھ اسپتال میں دم توڑ بیٹھا۔26سالہ اہلکار کٹھوعہ بین الاقوامی سرحد پر پاکستان کی فائرنگ سے شید زخمی ہوا تھا۔بی ایس ایف نے دعویٰ کیا تھا کہ جوابی کارروائی میں پاکستانی رینجرس کے سات اہلکار مارے گئے جس کی پاکستان نے تردید کی تھی۔اس دوران ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل بی ایس ایف نے کل کہا کہ وہ پاکستان کی طرف سے کسی بھی مہم جوئی کا جواب دینے کیلئے تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ گزشتہ 24گھنٹوں سے سرحد پر خاموشی  ہے لیکن تنائو کی صورتحال جاری ہے۔انہوں نے کہا کہ جب بھی کوئی کارروائی کی جائے گی اسکا بھر پور جواب دیا جائے گا۔انہوں نے کہا کہ’’ہاں گذشتہ24گھنٹے سے بین الاقوامی سرحد اور لائن آف کنٹرول پرپر بالکل سکوت ہے اور ہمیں اس صورتحال کے بدلنے پر کوئی شک بھی نہیں ہے تاہم ہم کسی بھی حادثے سے نمٹنے کے لئے مکمل طور تیار ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگر پاکستان کی جانب سے سرحدی تعمیرات کھڑی کی جارہی ہے تو مجھے لگتا ہے بی ایس ایف کو اس کی مکمل واقفیت ہے اور وہ ان کا ہر ممکن جواب دینے کے لئے مکمل طور تیار ہیں۔  

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حیاتیاتی تنوع کے تحفظ کے لئے مل کر کام کرنا وقت کی اہم ضرورت:جاوید احمد رانا
تازہ ترین
ہندوستان نے ایک اور پاکستانی سفارت کار کو ملک چھوڑنے کو کہا
تازہ ترین
بڈگام کے ماگام علاقے میں ایک دکان سے چرس جیسا مواد بر آمد، دو افراد گرفتار:پولیس
تازہ ترین
پونچھ کے جنگلاتی علاقوں میں سکیورٹی فورسسز کی جانب سے ملی ٹنسی مخالف آپریشن جاری
تازہ ترین

Related

برصغیر

ریٹائر ہونے والے مرکزی ملازمین کو بڑی راحت | سالانہ تنخواہ میں اضافے سے پہلے انکریمنٹ دی جائیگی

May 22, 2025
برصغیر

ممبئی میں موسلادھار بارش | اندھیری سب وے زیر آب

May 21, 2025
برصغیر

امرت اسٹیشنوں سے ریل سفر آسان ہوگا: مودی

May 21, 2025
برصغیر

شعبہ فارسی مانو میں داخلے جاری

May 21, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?