Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
برصغیر

سرحدی صورتحال اور آپریشنل تیاریاں | مودی نے 24گھنٹوں میں دوبار جائزہ لیا

Towseef
Last updated: May 11, 2025 12:28 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

یو این آئی

نئی دہلی//ہندوستان اور پاکستان کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی کے درمیان وزیر اعظم نریندر مودی نے ہفتہ کوایک اعلیٰ سطحی میٹنگ میں موجودہ سرحدی صورتحال کا جائزہ لیا ۔وزیر اعظم کے دفتر نے کہا کہ وزیر اعظم کی رہائش گاہ پر ہونے والی میٹنگ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، قومی سلامتی کے مشیر اجیت ڈوبھال، چیف آف ڈیفنس اسٹاف جنرل انیل چوہان، آرمی چیف جنرل اوپیندر دویدی، بحریہ کے سربراہ ایڈمرل دنیش کے ترپاٹھی، فضائیہ کے سربراہ ایئر چیف مارشل اے پی سنگھ اور سینئر حکام نے شرکت کی۔وزیر اعظم کے دفتر نے ایک سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا’’وزیر اعظم نریندر مودی کی صدارت میں 7 لوک کلیان مارگ پر ایک اعلی سطحی میٹنگ ہوئی۔ میٹنگ میں وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ، این ایس اے اجیت ڈوبھال، سی ڈی ایس جنرل انیل چوہان، مسلح افواج کے سربراہان اور سینئر حکام نے شرکت کی‘‘۔یہ اجلاس اسلئے اہمیت کا حامل سمجھا جارہا ہے جب پاکستان نے ہفتے کی صبح مختلف فوجی اور فضائی تنصیبات پر فضائی حملے کیے جنہیں ہندستانی دفاعی فورسز نے ناکام بنا دیا۔وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ اور تینوں مسلح افواج کے سربراہان کے ساتھ گزشتہ 24گھنٹوں میں وزیر اعظم کی یہ دوسری ملاقات ہے۔ قابل ذکر ہے کہ جمعہ کو سنگھ نے مغربی سرحد پر سیکورٹی صورتحال اور ہندوستانی مسلح افواج کی آپریشنل تیاریوں کا جائزہ لینے کیلئے ایک اعلیٰ سطحی میٹنگ کی صدارت کی، جس میں جنرل چوہان، تینوں فوجوں کے سربراہان اور دفاعی سیکریٹری راجیش کمار سنگھ نے شرکت کی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انگلینڈ لارڈز میں رفتار اور اچھال سے ہندوستان کوہرانے کا متمنی
سپورٹس
کشمیر سپر لیگ 2025کا آغاز چھ ٹیمیں حصہ لیں گی
سپورٹس
جنوبی افریقہ نے زمبابوے کو اننگ اور 236 رنز سے دی شکست
سپورٹس
دوبارہ موقع ملا تو بھی میں لارا کا ریکارڈ نہیں توڑوں گا:مُلڈر
سپورٹس

Related

برصغیرتازہ ترینصفحہ اول

حج 2026 کے لیے درخواستیں شروع

July 8, 2025
برصغیرتازہ ترینصفحہ اولکشمیر

بدامنی پھیلانے کی پاکستانی کوششیں ناکام،جموں کشمیر ترقی کی راہ پر گامزن: منوج سنہا

July 8, 2025
برصغیرپیر پنچالتازہ ترینکشمیر

جموں و کشمیر سیاحت کی بحالی کی راہ پر گامزن : یاشا مدگل

July 8, 2025
برصغیر

دنیا بھر میں ہتھیاروں کی دوڑ میں اضافہ دفاعی شعبے کی اقتصادیات پر خصوصی توجہ کی ضرورت:راج ناتھ

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?