Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سرحدی باشندوں کیلئے محفوظ رہائش ضروری، حکومت فوری اقدام کرے :رمن بھلہ

Mir Ajaz
Last updated: May 29, 2025 11:28 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوزسروس

جموں//جموں و کشمیر کانگریس کے سینئر نائب صدر رمن بھلہ نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ سرحدی فائرنگ اور شیلنگ سے مسلسل متاثر ہونے والے سرحدی علاقوں کے رہائشیوں کو محفوظ مقامات پر پانچ مرلہ کے رہائشی پلاٹ الاٹ کیے جائیں تاکہ وہ خوف کے سائے میں زندگی گزارنے پر مجبور نہ ہوں۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی جانب سے آئے روز کی فائرنگ اور گولہ باری نے سرحدی علاقوں میں بسنے والے معصوم عوام کو شدید خطرات سے دوچار کر رکھا ہے، اور انہیں ایک پائیدار حل کی ضرورت ہے۔بھلا نے مرکزی حکومت سے مطالبہ کیا کہ ان متاثرہ علاقوں کے نوجوانوں کو شامل کرتے ہوئے سرحدی رہائشیوں کی ایک علیحدہ بٹالین بھی قائم کی جائے تاکہ وہ نہ صرف اپنی سرزمین کا دفاع کر سکیں بلکہ روزگار بھی حاصل ہو۔رمن بھلہ نے مزید کہا کہ حکومت کو چاہیے کہ وہ سرحدی باشندوں کی زندگیوں، تعلیم، صحت اور روزگار کے تحفظ کے لیے فوری اور سنجیدہ اقدامات کرے۔ انہوں نے حکومت پر الزام عائد کیا کہ اب تک کیے گئے وعدے محض کاغذی کارروائی تک محدود رہے ہیں اور زمینی سطح پر متاثرین کو کوئی ریلیف فراہم نہیں کیا گیا۔پہلگام حملے کے بارے میں کانگریس کے سینئر لیڈر نے کہاکہ ایک ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود بھی پہلگام حملہ آوروں کا کوئی سراغ نہیں مل پایا ہے۔انہوں نے حکومت پر زور دیا ہے کہ سرحدی پٹیوں میں اضافی سیکیورٹی فورسز تعینات کی جائیں اور سیکیورٹی گرڈ کو مزید مضبوط بنایا جائے تاکہ آنے والے امرناتھ یاترا جیسے اہم مواقع کے دوران کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچا جا سکے۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
انتظامیہ نے ریہاڑی، جموں میں گولہ باری سے متاثرہ افراد کو دی گئی امداد کی وضاحت کی
تازہ ترین
کانگریس کا’آپریشن سندور‘کے ثبوت کا مطالبہ شرمناک: بی جے پی
برصغیر
بی ایس ایف نے پاکستان کو ایسا زخم دیا جو برسوں میں بھی نہیں بھرے گا: امیت شاہ
تازہ ترین
چھاترو میں سڑک حادثہ ،سی آرپی ایف گاڑی نے خاتون کو کچل ڈالا، عوام سراپا احتجاج
تازہ ترین

Related

جموں

نائب وزیر اعلیٰ کا جی ایم سی ا دھم پور کے جاری ترقیاتی کاموں کا معائینہ میڈیکل کالج جولائی تک مکمل کریں

May 29, 2025
جموں

ہائی کورٹ میں سینئروکلاء کے اِنتقال پر فُل کورٹ ریفرنس

May 29, 2025
جموں

سرحدوں کے محافظ ہی قوم کے حقیقی ہیرو ہیں:ہما قریشی

May 29, 2025
جموں

شیوراج چوہان آر ایس پورہ میں کسان سمیلن سے خطاب کریں گے ڈاکٹر نریندر، پروفیسر گھارو کا منتظمین، کسانوں کے ساتھ انتظامات پر تبادلہ خیال

May 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?