Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
پیر پنچال

سراج کے سر نمبر ایک ون ڈے بائولر کا تاج

Towseef
Last updated: January 26, 2023 12:01 am
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

دبئی//یو این آئی// ہندوستان کے معروف تیز گیند باز محمد سراج اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت 2023 میں ون ڈے کرکٹ میں نمبر ایک بولر بن گئے ہیں۔بدھ کو انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین درجہ بندی کے مطابق، سراج 729 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ جوش ہیزل ووڈ (727) اور ٹرینٹ بولٹ (708) کو پیچھے چھوڑ کر ون ڈے بولرز کی فہرست میں سرفہرست ہیں۔جسپریت بمراہ کی غیر موجودگی میں ہندوستانی بولنگ کی قیادت کرنے والے سراج نے تین سال کے وقفے کے بعد فروری 2022 میں ون ڈے کرکٹ میں واپسی کی۔ اس کے بعد سراج صرف 20 میچوں میں 37 وکٹوں کے ساتھ ہندوستان کے سب سے کامیاب بولر ہیں۔سراج سری لنکا کے خلاف تین میچوں کی سیریز میں نو وکٹوں کے ساتھ ٹیم کے سب سے کامیاب باؤلر بھی تھے ، جب کہ انھوں نے نیوزی لینڈ کے خلاف حال ہی میں ختم ہونے والی سیریز کے افتتاحی میچ میں چار وکٹیں حاصل کی تھیں۔دریں اثنا، باصلاحیت بلے باز شبمن گل نے سال کا آغاز دھوم دھام سے کیا، بلے بازوں کی ون ڈے رینکنگ میں چھٹا مقام حاصل کیا۔گل نے نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ون ڈے میں ڈبل سنچری اسکور کی جب کہ تیسرے اور آخری ون ڈے میں دھماکہ خیز سنچری اسکور کی۔ اس کارکردگی کی وجہ سے گل اپنے آئیڈیل ویرات کوہلی (ساتویں پوزیشن) اور روہت شرما (نویں پوزیشن) کو پیچھے چھوڑتے ہوئے ٹاپ 10 بلے بازوں کی فہرست میں پہلے ہندوستانی بن گئے ہیں۔اس دوران تیز گیند باز محمد شامی 11 درجے کی چھلانگ لگا کر بولرز کی ون ڈے رینکنگ میں 32 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔

 

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
جنرل انیل چوہان نائب صدر سے ملاقی
برصغیر
خواتین کے آگے آنے سے سماجی و اقتصادی ترقی ممکن: دھنکھڑ
برصغیر
آپریشن سندور | 70ممالک کے سفارت کاروں کو آگاہ کیا گیا
برصغیر
فوجی کارروائیاںاور سرحدی صورتحال | وزیر دفاع کو فوج، فضائیہ اور بحریہ کے سربراہوں نے آگاہ کیا
برصغیر

Related

پیر پنچال

۔9500بنکر دستیاب، شہری علاقوں میں بھی تعمیرکئے جائینگے:ڈلو متاثرہ خاندانوں کی واپسی فورسز کی کلیئرنس کے بعد ممکن،ڈاکٹروں کی کمی دور کرنے کے اقدامات جاری

May 13, 2025
پیر پنچال

چیف سیکریٹری کا شلنگ سے متاثرہ علاقوںکا دورہ، امدادی اقدامات کا جائزہ متاثرہ خاندانوں کو مکمل تعاون کی یقین دہانی، بنکروں کی تعمیر اور طبی سہولیات کا معائنہ

May 13, 2025
پیر پنچال

کانگریس لیڈر ان کا پونچھ دورہ ،وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں پونچھ کا نام نہیں لیا فائرنگ متاثرین سے ملا قاتیں ،شدید متاثر ہوئے قصبہ کو نظر انداز کرنا افسوس ناک ہے :قرہ

May 13, 2025
پیر پنچال

راجوری کے سرحدی دیہات میں معمولاتِ زندگی بحال ہونے لگے بازار کھلنے لگے، لوگ احتیاط کے باوجود معمول کی سرگرمیوں کی طرف لوٹنا شروع

May 13, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?