سرینگر//سراج العلوم نواب بازار میں 9مارچ جمعرات کو’ قرآن فہمی‘ کے عنوان سے ایک پروگرام کا انعقاد ہورہا ہے ۔جمعیت علمائے سرینگر کے تحت ہونے والے اس پرواگرام میں سرینگر کے اندر قیام پذیرفضلاء علماء کرام کو شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ تشریف آوری کی رجسٹریشن کے لئے موبائیل نمبرات9797031390اور9419976838پر رابطہ قائم کیا جاسکتا ہے۔