Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
شہر نامہ

سخاوت سینٹر کی سالانہ کانفرنس

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 15, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر//سخاوت سینٹر کی سالانہ پیٹرن کانفرنس اتوار کوادارے کے ناظم ڈاکٹر یوسف العمر کی صدارت میں اقبال آباد  بمنہ ہیڈکواٹرپر منعقد ہوئی جس میں وادی کے اطراف واکناف سے آئے ہوئے خیر خواہوں اور عطیہ دینے والوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی۔مہمانوں کا استقبال کرتے ہوئے سخاوت سینٹر کے سیکریٹری پلانیگ عبدالحمید صوفی نے مالی سال 2016.17 میں ادارے کی کارکردگی کا خاکہ پائور پوئنٹ پریزینٹیشن  کے ذریعے پیش کیا ۔  انہوں نے کہا کہ 2016-17کے دوران سخاوت سینٹر تعلیم یافتہ نوجوانوں کو مستقبل میں حصول تعلیم  کے لئے  1770سکالرشپ تقسیم کئے جس میں 50سکالرشپ پیشہ وارانہ تعلیم کے لئے دی گئی ہے ۔انہوں نے کہا کہ ادارے نے 161 شادیو ں ،1919یتیموں اور بیوائوں ،670طبی،22آگ متاثرین کی مالی معاونت کی۔انہوں نے کہا کہ166کو اقتصادی بحالی  کے تحت7پانی کے ٹیوب ویل،250برمی مہاجرین طلباء کی امداد کے ساتھ ساتھ ریاست میں خواتین کی راحت و امداد کے لئے7دستکاری مراکز کھولے گئے۔ اس موقع پر بات چیت کی ایک نشست بھی منعقد ہوئی جس میں مقررین نے کہاکہ وادی کشمیرمیں جہاں مختلف سروے کے مطابق سوا دو لاکھ بچے یتیم، پچاس ہزار عورتیں بیوہ اور ایک لاکھ سے زائد افرادذہنی بیماریوں میں مبتلا ہیں، میں زیادہ سے زیادہ فلاحی اداروں کی ضرورت ہے۔ معلوم رہے کہ اس فلاحی ادارے کا قیام جون 2005 میں اقبال میموریل ٹرسٹ سری نگر کی ایک اکائی کی حیثیت سے عمل میں لایا گیا تھا اور فروری 2013 میں اسے ایک علیحدہ ادارے کی حیثیت سے رجسٹر کیا گیا۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

امرناتھ یاترا:بھگوتی نگر بیس کیمپ سے 6 ہزار سے زیادہ یاتریوں کا دسواں قافلہ روانہ
برصغیر
وزیر صحت سکینہ اِیتو کا بدھل اور سرنکوٹ اسمبلی حلقوں میں شعبہ صحت کے منظرنامے کا جائزہ ماہر ڈاکٹروں کی کمی پر سخت اظہارِ تشویش
جموں
’’کلین جموں گرین جموں مہم‘‘ ہائی کورٹ نے جانی پور کمپلیکس میں شجرکاری مہم کا انعقاد کیا
جموں
ادھم پور میں بس الٹنے سے سات مسافر زخمی
جموں

Related

تازہ ترینشہر نامہکشمیر

تعطیلات میں توسیع کا ابھی کوئی فیصلہ نہیں، موسمی صورتحال پر گہری نظر ، حتمی فیصلہ کل ہوگا: حکام

July 6, 2025
شہر نامہ

صفاکدل آتشزدگی میں2زخمی | تجارتی عمارت راکھ کے ڈھیر میں تبدیل

June 29, 2025
شہر نامہ

کشمیری کنڑزبان میں پہلی مشترکہ پروڈکشن ہرمکھ فیچر فلم کاپرئمیر

June 27, 2025
شہر نامہ

سرینگر اسمارٹ سٹی پروجیکٹ پر 990 کروڑ کی سرمایہ کاری ۔10 منصوبے ہنوز نامکمل

June 26, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?