Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سجاد کچلو کا دورہ پلماڑ

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: November 1, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
بھلیسہ//نیشنل کانفرنس لیڈ ر و ایم ایل سی کشتواڑ سجاد احمد کچلو نے کشتواڑ ضلع کے پلماڑ علاقہ کا دورہ کیا اس دوران ایک عوامی میٹنگ سے خطاب کرتے ہو ے کہا کہ لوگوں کو بنیادی سہولیات فراہم کرنے میں بر سراقتدار مخلوط حکومت کی نا کامی پر سخت تشویش کا اظہار کیا ۔ کچلو نے لوگوں کو یقین دلایا ہے کہ پسماندہ علاقوں میں بنیادی سہولیات کی دستیابی کو یقینی طور بنانے کے لئے حکومت پر زور دیں گے۔کچلو نے کہا کہ کشتواڑ ضلع کے درجنوں گائوں میں عوام کو بنیادی سہولیات بشمول سڑک رابطے،پینے کا صاف پانی،بجلی ،راشن کی عدام دستیابی سے لوگ سخت مشکلات میں ہیں۔ انہوںنے کہا کہ موجود ہ سرکار لوگوں کو ایک صاف شفاف حکومت دینے میں نہ کامیاب ہوئی ہے یہ سرکار صرف عوام کو گمرہ کر رہی ہے جب کہ زمینی سطع پر کوئی بھی کام عملی طور پر نہیں ہو رہے ہیں ۔انہوں نے کہا کہ زیادہ طراسکولوں میں اساتذہ کی قلت اور انفر اسڑ یکچر کی عدم دستیابی کی وجہ سے زیر تعلیم طلبا برداری کو بھی سخت مشکلات کا سامنا ہے، ان کی تعلیم کی بہتری کی طرف کوئی توجہ نہیں دی جا رہی ہے جس سے علاقہ میں ہزاروں کی تعداد پر طلبا تعلیم سے محروم ہو رہے ہیں ۔کچلو نے میٹنگ میں لوگوں کو یقین دلایا کہ آپ کے تمام  بنیادی مسائل حل کرنے کے لئے کوششیں کی جائیں گی ۔  اس دوارن کئی وفد بھی کچلو سے ملاقی ہو ے جنہوں نے اپنے مسائل ایم ایل سی موصوف کے سامنے رکھے جن پر کچلو نے یقین دلایا کہ آپ کے تمام مسائل حل کئے جانے کی لئے تمام کوششیں کی جائیں گی ۔اس دوارن صوبائی نائب صدر نیشنل کانفرنس قاضی جلا الدین نے بھی میٹنگ میں کہا کہ نیشنل کانفرنس ہی ایک واحد جماعت ہے جو اُن دور دارز علاقوں میں ترقی کے لئے وعد ہ بند ہے اس پارٹی کو کامیاب بنائے اس ہی میں یہاں کی عوام کی ترقی ہے اس دوارن امتیاز احمد زرگر صوبائی سیکر ٹری نیشنل کانفرنس و یوتھ ضلع ڈی ڈی فاروق نے بھی خطاب کیا ۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

اننت ناگ میں اپنی پارٹی کا یک روزہ کنونشن ،سات دہائیوں سے زائد عرصے میں جو کچھ کھویا وہ راتوں رات واپس نہیں آ سکتا: سید محمد الطاف بخاری
تازہ ترین
جہامہ بارہمولہ میں 13سالہ کمسن دریائے جہلم میں ڈوب گیا،بازیابی کیلئے بچاؤ آپریشن جاری
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا کے لیے جموں میں رجسٹریشن مراکز پر عقیدت مندوں کا ہجوم، سیکورٹی کے سخت ترین انتظامات
تازہ ترین
امر ناتھ یاترا جموں و کشمیر کی روحانی یکجہتی اور ثقافتی ورثے کی علامت : نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

منشیات کیخلاف جنگ جاری | بھدرواہ سے دو منشیات فروش گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا سے پہلے یاترا ڈرائی رن مکمل جموں سے ڈویژنل کمشنر اور آئی جی پی جموں نے قیادت کی

June 30, 2025
خطہ چناب

ڈوڈہ میں مویشی کی کوشش ناکام ۔6مویشی بازیاب، گاڑی ضبط ، ملزم گرفتار

June 30, 2025
خطہ چناب

امرناتھ یاترا کیلئے چندرکوٹ اور بانہال سمیت شاہراہ پر سیکورٹی و دیگر انتظامات مکمل ضلع میں 37 لنگر قائم ، چندرکوٹ وبانہال میں 7ہزار یاتریوں کے قیام کے انتظامات

June 29, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?