Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

ستیش شرما کی مرکزی وزیر سے ملاقات آبی ٹرانسپورٹ کی ترقی پر تبادلہ خیال

Mir Ajaz
Last updated: January 11, 2025 10:25 pm
Mir Ajaz
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

نئی دہلی//امور صارفین ، ٹرانسپورٹ ، یوتھ سروسز اینڈ سپورٹس ، انفارمیشن ٹیکنالوجی ، سائنس اینڈ ٹیکنالوجی ، اے آر آئی اینڈ ٹریننگ کے وزیر ستیش شرما نے بندر گاہوں ، جہاز رانی اور آبی گذرگاہوں کے مرکزی وزیر سربا نند سونووال سے ملاقات کی اور جموں و کشمیر میں انلینڈ واٹر ویز اور اربن واٹر ٹرانسپورٹیشن کی ترقی کے سلسلے میں مختلف اہم مسائل پر تبادلہ خیال کیا ۔ وزیر نے آبی نقل و حمل کے بنیادی ڈھانچے اور انلینڈ واٹر ویز سے متعلق خصوصی پروجیکٹوں کا اعلان کرنے پرشکریہ ادا کیا جن میں دریائے جہلم میں ریور کروز ٹورازم کیلئے جیٹیز ، مناسب نیوی گیشن کیلئے چھتہ بل وئیر کی مرمت اور دریائے چناب ، جہلم اور راوی کو آپریشنل کرنا شامل ہے ۔ بات چیت کے دوران بندر گاہوں کی وزارت نے ان لینڈ واٹر ویز اتھارٹی آف انڈیا ( آئی ڈبلیو اے آئی ) کے تحت جموں و کشمیر میں آبی گذرگاہوں ،آبی ذخائیر کی ترقی کی صلاحیت پر زور دیا ۔ ستیش شرما نے مذہبی سیاحت کو فروغ دینے کیلئے بعض علاقوں میں آبی گذر گاہوں کی نقل و حمل کیلئے بنیادی ڈھانچہ تیار کرنے ، تحقیق کیلئے جموں و کشمیر میں ایک سنٹر آف ایکسی لینس کا قیام ، صلاحیت سازی اور تربیت ، جموں و کشمیر میں آئی ڈبلیو اے آئی کے علاقائی وذیلی دفتر کے قیام کے اعلان کی بھی درخواست کی ۔ تفصیلی بات چیت کے دوران مرکزی وزیر نے وزارت کی طرف سے مکمل تعاون کا یقین دلایا اور کہا کہ مستقبل قریب میں اور بھی بہت سے منصوبے آ رہے ہیں جو جموں و کشمیر میں ان لینڈ واٹر ویز کے بنیادی ڈھانچے کو ترقی اور فروغ دیں گے ۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
پولیس نے اندھے قتل کا معاملہ24 گھنٹوں میں حل کرلیا | شوہر نے بیوی کے ناجائز تعلقات کا بدلہ لینے کیلئے مل کر قتل کیا
خطہ چناب
کشتواڑ کے جنگلات میں تیسرے روز بھی ملی ٹینٹ مخالف آپریشن جاری ڈرون اور سونگھنے والے کتوں کی مدد سے محاصرے کو مزید مضبوط کیا گیا : پولیس
خطہ چناب
کتاب۔’’فضلائے جموں و کشمیر کی تصنیفی خدمات‘‘ تبصرہ
کالم
ڈاکٹر شادؔاب ذکی کی ’’ثنائے ربّ کریم‘‘ تبصرہ
کالم

Related

کشمیر

وادی میںسیزن کا دوسرا گرم ترین دن ریکارڈ سرینگر میں درجہ حرارت 35.3

July 4, 2025
کشمیر

حج 2026کیلئے در خواستیں ایک ہفتے کے اندر جمع کرنے کا آغاز ہوگا:مرکزی وزیر

July 4, 2025
کشمیر

۔8ویں محرم کے جلوس میں بھاری شرکت شہر کے روایتی راستے سے تیسرے سال بھی جلوس بر آمد

July 4, 2025
کشمیر

۔10 سال بعد بھی طغیانی کا خطرہ برقرار فنڈس خرچ، ڈریجنگ بند،سیلابی تیاری صرف کاغذوں تک محدود

July 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?