Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سبھی شہریوں کو واپس لایا جائیگا

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 19, 2020 3:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 جموں//حکومت نے کووڈ۔19وبا ء کے پیش نظر جموںوکشمیر کے 57,648 درماندہ شہریوں کو ابتک بذریعہ لکھن پور واپس لایا ہے۔ اس کے علاوہ جموں اور اودھمپور ریلوے سٹیشنوں پر 12,706 لوگ بھی بذریعہ خصوصی ریل گاڑیوں کے ذریعے واپس لائے گئے ۔ 2782 اَفراد 17؍مئی سے 18؍مئی کے دوران براستہ لکھن پور یوٹی میں داخل ہوئے جبکہ 850مسافر آج پانچویں کووڈ۔ خصوصی ٹرین میں جموں پہنچے اور 400 مسافر تامل ناڈو سے اودھمپور ریلوے سٹیشن پر اُترے۔اب تک 4,618 درماندہ مسافروں کو لے کر پانچ ریل گاڑیاں جموں پہنچی ہیںجبکہ 9خصوصی ریل گاڑیوں میں 8,088مسافر اودھمپور پہنچے۔سرکاری بیان کے مطابق  57,648 براستہ لکھن پور واپس آنے والوں میں پنجاب سے 12734 ، ہماچل پردیش سے 19308 ، آندھرا پردیش سے 21 ، دہلی سے 5370 ، گجرات سے 1205 ، راجستھان سے 2147 ، ہریانہ سے 3428 چھتیس گڈھ سے 110، اتراکھنڈ سے 2955 ، مہاراشٹر سے 462 ، اترپردیش سے 3719 ، اڑیسہ سے 42 ، آسام سے 100 اور مدھیہ پردیش سے 892 ، دہرادون سے 88 ، چندی گڑھ سے 865 ، تلنگانہ سے 635 ، کرناٹک سے 7 ، چنئی سے 32 ، بہار سے 236 ، مغربی بنگال سے 19 ، جھارکھنڈ سے 26 اور دیگر ریاستوں اور یوٹیز سے واپس جموںوکشمیر میں 18؍ مئی 2020 کی صبح تک واپس لائے گئے ۔دریں اثنا جموں وکشمیر کے نوڈل آفیسر کی تازہ رپورٹ کے مطابق حکومت نے کرناٹک میں درماندہ جموںوکشمیر کے شہریوں ے لئے کووِڈخصوصی ریل گاڑی کا آج انتظام کیا جبکہ مدھیہ پردیش کے لئے جموں وکشمیر کے شہریوں کو لے کر ریل گاڑی آج صبح وہاں سے روانہ ہوگی اورتلنگانہ ، آندھرا پردیش ، یوپی مراد آباد کی ریل گاڑیاں یوٹی کے مسافروں کو لے کر شام کو روانہ ہوں گی۔ اسی طرح مہاراشٹرا ، کیرالا، گجرات او رراجستھان سے لوگوں کو لانے کیلئے ریل گاڑی خدمات کا انتظام حتمی مرحلے میں ہے جبکہ شمال مشرق ریاستوں میں یہ عمل جاری ہے اور اس کے علاوہ جموںوکشمیر سے ملک کے مختلف حصوں کے لئے ریل سروس 19؍ مئی 2020ء سے شروع کی جارہی ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

جموں

چیف سیکرٹری ڈلو کا یاتری نواس بھگوتی نگر جموںکا دورہ | سلامتی اور سہولت حکومتی ترجیح امرناتھ یاتر کے ا پُرامن اوراحسن اِنعقاد کیلئے حتمی اِنتظامات کا جائزہ لیا

July 2, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
جموں

کٹھوعہ میں پٹواری رشوت لیتے ہوئے گرفتار

July 1, 2025
جموں

چناب میں پانی کی سطح بڑھنے پر سلال ڈیم کے دروازے کھول دئے گئے

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?