Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
جموں

سبز چارے کی فراہمی کیلئے فصلوں کے منصوبے مرتب کئے جائیں:رانا

Towseef
Last updated: December 19, 2024 11:28 pm
Towseef
Share
2 Min Read
SHARE

عظمیٰ نیوز سروس

جموں//وزیر برائے جل شکتی، جنگلات و ماحولیات اور قبائلی امور جاوید احمد رانا نے چارے کی مانگ کو پورا کرنے کے لئے چارے کی پیداوارمیں اِضافہ اور چراگاہوں میں بہتری لانے کی ضرورت پر زور دیا۔اِن باتوں کا اِظہار اُنہوں نے سول سیکرٹریٹ میں ایگروسٹولوجی کے کام کاج کا جائزہ لینے کے لئے منعقدہ میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔جاوید احمد رانا نے چراگاہوں کے قدرتی احیأ اور گھاس کی لذیذ اقسام میں کمی کو اُجاگر کرتے ہوئے چارے کی پیداوار اور پیداواریت میں اضافہ کرنے کی ضرورت کی نشاندہی کی جس سے جنگلات پر دباؤ کم ہوگا۔ اُنہوں نے کہا کہ ایگروسٹولوجی پر خصوصی توجہ دی جانی چاہئے جس کا مقصد ذائقہ دار گھاس اور درختوں کی اقسام کے پودے لگا کر چارے کی پیداوار کرنا ہے جو اعلیٰ معیار کا چارہ فراہم کرتی ہیں۔وزیر موصوف نے کہا کہ مویشیوں کی زیادہ کثافت والے علاقوں اور خانہ بدوش چَرانے والوں کے راستوں کو مداخلت کرنے کے لئے ترجیح دی جانی چاہیے۔جاوید احمد رانا نے دودھ کی دیرپا اور سستی پیداوار کے لئے سال بھر سبز چارے کی اہمیت کو اُجاگر کرتے ہوئے کہا کہ سبز چارے کی سال بھر فراہمی کو یقینی بنانے کے لئے فصلوں کے منصوبے تیار کئے جائیں۔اُنہوں نے کہا کہ ڈیری فارمرز سال بھر سبز چارے کے لئے بہتر ٹیکنالوجی کی طرف دیکھ رہے ہیں۔دورانِ میٹنگ دُور دراز علاقوں میں لکڑی اورجلنے کی لکڑی کی دستیابی پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر موصوف نے ہدایت دی کہ تمام مقامات پر لکڑی کی دستیابی کو یقینی بنانے کے لئے قریبی تعاون کیا جائے۔ اُنہوں نے ایک ایسا نظام وضع کرنے پر بھی زور دیا تاکہ گری ہوئی لکڑی خراب نہ ہوجبکہ نکالنے اورٹرانسپورٹیشن کے اخراجات کو کم کرنے کے لئے ایک میکانزم پر زور دیا۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
قومی اردو کونسل پورے ملک میں فروغِ اردو کے لیے قابلِ قدر کام کر رہی ہے: غلام علی کھٹانہ
تازہ ترین
ہم پر امید ہیں کہ رواں پارلیمنٹ سیشن کے دوران ہی ریاستی درجے کی بحالی کا فیصلہ کیا جائے گا: نائب وزیر اعلیٰ
تازہ ترین
غزہ پر اسرائیلی بمباری انسانیت کے ضمیر پر دھبہ: میرواعظ عمر فاروق
تازہ ترین
جموں میں محمد پرویز کی ہلاکت پر عمر عبداللہ کا اظہار افسوس، تحقیقات کا کیا مطالبہ
تازہ ترین

Related

تازہ ترینجموں

جموں میں نوجوان کی پولیس فائرنگ میں ہلاکت افسوسناک،عدالتی تحقیقات کا حکم دیا جائے: چودھری اعجاز احمد خان

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

بٹوت میں پٹواری رشوت لینے کے الزام میں گرفتار: اے سی بی

July 25, 2025
تازہ ترینجموں

جموں میں پولیس فائرنگ سے نوجوان کی ہلاکت: رکُن پارلیمان میاں الطاف کا اظہارِ افسوس

July 25, 2025
تازہ ترینجموںکشمیر

امرناتھ یاترا: 2800 سے زائد یاتریوں پر مشتمل ایک اور قافلہ جموں سے روانہ

July 25, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?