Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
اداریہ

ساولاکوٹ بجلی پروجیکٹ تعطل کاشکار!

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: December 21, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
4 Min Read
SHARE
 ریاست کو بجلی کے شعبے میں خود کفیل بنانے اور بجلی کی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پہاڑی ضلع رام بن میں بن رہا 1800میگاواٹ صلاحیت کا حامل  ساولاکوٹ ہائیڈرو پاور پروجیکٹ انتہائی اہمیت کا حامل ہے تاہم اسے بھی دیگر پروجیکٹوں کی طرح تعطل کاشکاربنادیاگیاہے ۔ضلع رام بن اور ریاسی کے درمیان دریائے چناب پر ٹنگر کے مقام پر بن رہے اس پروجیکٹ کا پچھلے ساٹھ سال سے سروے ہی ہوتارہا ہے اور بالآخر اس کی تعمیرکاکام چند سال قبل شروع کیاگیا لیکن تعمیر کی رفتار اس قدر سست ہے جس کو دیکھتے ہوئے یہ کہنا غلط نہ ہوگاکہ اس کی تکمیل میں سال نہیں بلکہ دہائیاں  درکار ہوںگی ۔یہ ریاست کاسب سے بڑا پاور پروجیکٹ ہوگاجس پربیس ہزار کروڑ روپے خرچ آنے کا  تخمینہ ہے ۔اگرچہ جموں وکشمیر پاور ڈیولپمنٹ کارپوریشن نے پچھلے دوتین سال سے کام شروع کیا ہوا ہے تاہم ابھی تک دھرم کنڈ سے اپروچ سڑک ہی تعمیرنہیں ہوپائی ہے ۔اس پروجیکٹ اور ڈیم و مجوز ہ پاور ہائوس تک پہنچنے کیلئے رابطہ سڑک تعمیر ہونا ہنوز باقی ہے ۔فی الحال ایک ٹنل کی کھدائی کاکام چند ماہ قبل شروع کیاگیاہے اوررفتاربہت ہی سست ہے جس کو دیکھتے ہوئے کہاجاسکتاہے کہ بجلی کے شعبے میں خود کفیل بننے کے جو خواب دکھائے جا رہے ہیں، انکی تعبیر کے امکانات ابھی بہت دور ہیں۔  اس پروجیکٹ کی زد میں 14 چھوٹے بڑے گائوں آئیںگے جن کے مکینوں کی باز آبادکاری کے لئے ابھی تک صرف اعلانات ہی کئے گئے ہیں مگرعملی سطح پر کوئی قدم نہیں اُٹھا یا گیا ۔ تاہم یہ تو بعد کی بات ہے کہ متاثرہ لوگوں کے ساتھ کیساسلوک کیاجائے گالیکن فی الوقت اس پروجیکٹ کی تعمیر کا سوال زیادہ اہمیت کا حامل ہے ۔مقامی آبادی میں جہاں یہ خدشات پائے جارہے ہیں کہ بغلہار پروجیکٹ کی طرح ساولاکوٹ پروجیکٹ کو  تیار کرنے کے بعد اس سے پیدا ہونے والی بجلی کو بھی بیرون ریاست سپلائی کردیاجائے گالیکن ساتھ ہی انہیں اس بات کی امید بھی ہے کہ شائد اس سے ان کا علاقہ روشن ہوسکے اور بجلی کی قلت دورہوجائے ۔واضح رہے کہ بغلہار پروجیکٹ سے 900میگاواٹ بجلی پیدا کی جاتی ہے ۔ساولاکوٹ پروجیکٹ اس سے دوگنا زیادہ بجلی پیدا کرے گا اور یہ ریاست کو اس شعبے میں بہت حد تک خود کفیل بناسکتاہے اور اس سے ریاست کی نصف آبادی کے گھر روشن ہوسکتے ہیں مگر یہ جبھی  ممکن ہوسکتاہے جب اس پروجیکٹ کی تعمیر میں کام تیزی  لائی جائے گی اورپھر اس سے پیدا ہونے والی بجلی کو بیرون ریاست نہیں بلکہ ریاست میں ہی سپلائی کیاجائے گا۔نہیں تو اس پروجیکٹ کی تعمیر کا بھی وہی حال ہوگا جو دریائے چناب پر بن رہے دیگر بجلی پروجیکٹوںکاہے، جو تعطل کاشکار بنے ہوئے ہیں اور اس کی بجلی بھی مقامی لوگوں کے کام نہ آسکے گی ۔ضرورت اس بات کی ہے کہ اس پروجیکٹ کے کام میں تیزی لائی جائے اور اس کی زد میں آنے والے لوگوں کی مکمل بازآبادکاری کیلئے منصوبہ مرتب کیاجائے  اور تعمیری کام میں مقامی آبادی کو روز گار فراہم کرنے کو ترجیح دی جائے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری میں شدید بارش سے معمولاتِ زندگی مفلوج، کئی علاقوں میں سیلابی صورتحال شہری پریشان، دکانیں زیر آب، زمین کھسکنے سے کئی ایکڑ اراضی تباہ، رہائشی مکان شدید متاثر
پیر پنچال
لورن میں شدید بارش کے باعث ایک شخص ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
چھترال پل ایک بار پھر سیلاب کی نذر،روزانہ سینکڑوں افراد متاثر درجنوں دیہات اور ہزاروں افراد کاتحصیل و ضلع ہیڈکوارٹر سے کٹ جانے کا خدشہ
پیر پنچال
نئے سڑک منصوبوں کی منظوری نہ ملنے کیلئے بھاجپا ذمہ دار:سناتن دھرم سبھا
پیر پنچال

Related

اداریہ

نوجوان طلاب سنبھل جائیں

July 4, 2025
اداریہ

مٹھی بھر رقم سے کیسے بنیں گے گھر ؟

July 3, 2025
اداریہ

قومی تعلیمی پالیسی! | دستاویز بہت اچھی ، عملدرآمد بھی ہو توبات بنے

July 2, 2025
اداریہ

! سگانِ شہر سے انسانوں کو بچائیں

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?