سال رواں کے دوران اب تک 19 جنگجو جاں بحق، 18 نوجوانوں نے بندوق اٹھائی: آئی جی پی

Kashmir Uzma News Desk
1 Min Read
سری نگر// کشمیر زون پولیس کے انسپکٹر جنرل وجے کمار نے پیر کو کہا کہ سال رواں کے دوران اب تک 9 تصادم آرائیوں میں 19 جنگجو مارے گئے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ مارے گئے ان 19 جنگجوو¿ں میں سے 9 جنگجو جنوبی کشمیر کے ضلع شوپیان میں مارے گئے جن میں دو اعلیٰ کمانڈر غنی خواجہ اور سجاد افغانی شامل ہیں۔
انہوں نے کہا کہ سال رواں کے دوران اب تک سیکورٹی فورسز کے چار اہلکار بھی مارے گئے ہیں۔
 
Share This Article
Leave a Comment

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *