سرینگر// سابق ڈائریکٹرجنرل ٹورازم جموں کشمیر محمد اشرف گذشتہ رات انتقال کرگئے۔
اطلاعات کے مطابق اشرف نے رات گیارہ بجے آخری سانس لی۔
اُن کا نماز جنازہ آج صبح ادا کی گئی جس کے بعد اُنہیں گوگجی باغ میں سپرد لحد کیا گیا۔
اشرف کو ’کشمیر میں ٹوارازم مین‘ کے طور جانا جاتا تھا۔
اشرف کی موت پر سیول سوسائٹی ممبران نے گہرے دکھ اور صدمے کا اظہار کیا ہے۔