Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

سابق انفارمیشن افسر اور کشمیر عظمیٰ کے سابق رکن ادارہ علی محمد خان فوت

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: January 5, 2022 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر// محکمہ اطلاعات و تعلقات عامہ کے سابق انفارمیشن افسر اور ریٹائر منٹ کے بعد کشمیر عظمیٰ  میں کام کرنے والے  سابق اسٹاف ممبر علی محمد خان حرکت قلب بند ہونے کی وجہ سے77برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ مرحوم نے محکمہ انفارمیشن میں قریب32برسوں تک مختلف عہدوں پر کام کیا اور ضلع انفارمیشن افسر پلوامہ کے بطور1998میں نوکری سے سبکدوش ہوئے۔ مرحوم ایک قابل،فرض شناس اور حلیم طبیعت کے مالک تھے۔ابتدائی تعلیم کی حصولیابی کے بعد محکمہ اطلات و تعلقات عامہ میں تعینات ہوئے اور نوکری کے دوران ہی صحافت میں ڈپلومہ کیا۔ سبکدوشی کے بعد مرحوم روزنامہ کشمیر عظمیٰ میں کئی برسوں تک کام کرتے رہے اور با لاآخر ہڈیوں میں تکلیف کی وجہ سے گزشتہ کئی برسوں سے گھر میں ہی قیام پذیر رہے۔ کشمیر عظمیٰ میں ان کے کام کو آج بھی یاد کیا جاتا ہے ۔دوردرشن سرینگر میں اس وقت کے پرڈیوسر شبیر مجاہد کے ساتھ صبح بخیر پروگرام میں’پوت کال‘ کو ترتیب دینے میں انکا اہم رول تھا،جبکہ مرحوم نے ریڈیو کشمیر کے نیوز روم میں ایڈیٹر کے طور پر بھی اپنے فرائض انجام دیئے۔ مرحوم کے ایک ساتھی جی ایم میر نے انکی صلاحتوں اور قابلیت کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ اطلاعات میں کام کرنے کے دوران جہاں انہوں نے اپنی قابلیت کا لوہا منوایا،وہی فرض شناسی کی مثالیں بھی قائم کی۔انہوں نے کہا ک وہ خبروں کے ساتھ کھبی بھی ناانصافی نہیں کرتے اور چھوٹی سی چھٹی غلطی یا لاپرواہی کو برداشت نہیں کرتے۔میر نے کہا’’ دن بھر کی مصروفیات کے بعد جب مرحوم علی محمد خان گھر پہنچے تو انہیں لگا کہ ایک خبر میں’کا‘ کے بجائے’کی‘ ہونا چاہے تھا،وہ بژھ پورہ صورہ سے لالچوک دفتر واپس آئے اور خبر کی تصحیح کرکے اس کو درست کیا‘‘۔خاندانی ذرائع کے مطابق تعزیت صرف تین دن تک رہے گی۔دریں اثناء محکمہ اطلاعات صوبہ کشمیر کے ملازمین نے محکمہ کے سبکدوش افسر علی محمد خان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غلام رسول گلکار کے انتقال پر بھی تعزیت کا اظہار کیا، جو ایک ریٹائرڈ KAS افسر تھے جنہوں نے بطور ڈپٹی ڈائریکٹرمحکمہ میں تین سال تک خدمات انجام دیں۔
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

لداخ میں لینڈ سلائیڈنگ سے متاثرہ | شیوک روڈ پر پھنسے دو شہریوں کو بچا لیا گیا
جموں
کاہرہ کے جوڑا خورد گاؤں سے کمسن بچی کی لاش برآمد پولیس نے معاملہ درج کر کے تحقیقات شروع کی
خطہ چناب
سانبہ میں بی ایس ایف اہلکار کی حادثاتی موت
جموں
سکولوں کے نئے اوقات کاررام بن ۔ بانہال سیکٹر کے سکولوں کیلئے غیر موزوں میلوں کی پیدل مسافت کے بعد طالب علموں سے آن لائن کلاسز کی توقع زمینی صورتحال کے منافی
خطہ چناب

Related

کشمیر

۔60سے 80فیصد بچے موبائل فون کے عادی صرف 10فیصد تعلیمی مقاصد کیلئے استعمال

July 7, 2025
کشمیر

ایل جی کا پہلگام میں ننون بیس کیمپ کا دورہ پاکستان ہمارے اتحاد کو توڑنے کا متمنی

July 7, 2025
کشمیر

حکومت منشور کا 1فیصد بھی پورا نہ کر سکی ۔ 13جولائی سرکاری چھٹی قرار دی جائے:الطاف بخاری

July 7, 2025
کشمیر

سکولوں کی گرمائی چھٹیاں ختم اوقات کار تبدیل، مارننگ کلاسز ہونگے

July 7, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?