Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
خطہ چناب

سائبر سیل رام بن نے مالی فراڈ کا معاملہ حل کیا

Mir Ajaz
Last updated: July 5, 2024 12:47 am
Mir Ajaz
Share
1 Min Read
SHARE

 ایم ایم پرویز

رام بن//ضلع پولیس رام بن کے سائبر سیل نے جمعرات کو 50000 روپے کے مالی فراڈ کو حل کیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ رام بن پولیس کے سائبر سیل کو جاوید احمد شیخ ولد اسد اللہ شیخ سکنہ درشی پورہ، بانہال کی آف لائن شکایت موصول ہوئی تھی جس میں بتایا گیا تھا کہ اسے ایک شخص کا فون آیا۔ مذکورہ شخص نے بتایا کہ ’’میں آپ کے کزن کا بھائی ہوں اور مجھے 50000 روپے کی اشد ضرورت ہے۔شکایت کنندہ جاوید احمد نے مزید بتایا کہ اس شخص کی آواز میرے کزن کے بھائی سے ملتی جلتی ہے اور بغیر تصدیق کے اُسے 50000 روپے کی رقم منتقل کردی۔کچھ وقت کے بعد، شکایت کنندہ کو معلوم ہوا کہ وہ آن لائن مالی فراڈ کا شکار ہے۔شکایت موصول ہونے کے بعد رام بن پولیس کے سائبر سیل نے فوری طور پر کارروائی کی اور معاملے کی انکوائری شروع کی اور 50000 روپے کی دھوکہ دہی کی رقم برآمد کی جو آن لائن گھوٹالوں کے ذریعہ ہتھیائی گئی تھی۔

Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
ملک بھر میں عیدالاضحیٰ جوش و خروش سے منائی گئی
برصغیر
جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی گئی
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین

Related

خطہ چناب

عیدالاضحی کے پیش نظر بازاروں میں چہل پہل

June 6, 2025
خطہ چناب

بی ڈی او آفس تریگام نے عالمی یوم ماحولیات کو شجرکاری اور صفائی مہم کے ساتھ منایا

June 6, 2025
خطہ چناب

ہمبل، ڈوڈہ میں ایک کامیاب شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025
خطہ چناب

عالمی یوم ماحولیات پر گول میں صفائی و شجرکاری مہم کا انعقاد

June 6, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?