Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

زیڈ موڑ ٹنل کی تعمیر8ماہ سے بند

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: March 22, 2019 7:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
کنگن//  6.5کلو میٹر طویل زیڈ مور ٹنل پر گزشتہ آٹھ ماہ سے کام بند ہے جسکی وجہ سے زیر تعمیر ٹنل پر کام کر رہے سینکڑوں کی تعداد میں غیر ریاستی مزدوروں کے علاوہ مقامی مزدور بھی روز گار سے محروم ہوگئے ہیں۔ کشمیر عظمیٰ کو ملی تفصیلات کے مطابق مرکزی سرکار نے گگن گیر سونہ مرگ شاہراہ کو موسم سرما کے دوران بحال رکھنے کے لئے گگن گیر سے شتکڑی گاؤں تک 6.5کلو طویل زیڈ مور ٹنل تعمیر کرنے کا کام شروع کرنے کو سال 2013میں ہری جھنڈی دکھا دی جس کے بعد اپکو ٹایٹن نامی کمپنی نے سال 2015 سے ٹنل پر کام شروع کیا جس میں مقامی مزدوروں کے علاوہ غیر ریاستی مزدوروں کے علاوہ انجیئنروں کی کل تعداد   1270 کے قریب شامل تھی۔ ذرائع نے بتایا کہ جون 2018تک ٹنل پر ساڑھے تین کلومیٹر کام مکمل کیا گیا تھا جبکہ اس ٹنل کو سال 2021  میں مکمل کرکے عوام نا م وقف کرنا تھا۔ذرائع نے بتایا کہ اپکو نامی کمپنی نے ٹنل کا کامIF&LS کے ذریعے حاصل کیا تھا۔ جولائی 2018 میں جب IL&FS.نے اپکو نامی کمپنی کو رقومات واگزار نہیں کئے تو اپکو نے زیر تعمیر ٹنل پر کام بند کر دیا۔ذرایع سے یہ بھی معلوم ہوا کہ اگست کے مہینے سے آہستہ آہستہ مزدوروں کی بھی چھٹی کی گئی۔ادھر اپکو کمپنی کے ایک آفسر نے اپنا نام ظاہرنہ کرنے کی شرط پر بتایا کہ ابھی تک ٹنل پر دوبارہ کام شروع کرنے کی کوئی جانکاری نہیں ملی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ابھی کمپنی میں صرف  80سے لیکر 90 افسر، سکیورٹی گارڈاور کچھ مزدور موجود ہیں۔ مقامی لوگوں نے زیڈ مور ٹنل پر کام بند ہو نے پر حیرانگی ظاہر کرتے ہوئے بتایا کہ اگر چہ زیڑ مور ٹنل تعمیر ہونے کی وجہ سے علاقے، کے بے روزگار نوجوانوں کو روزگار حاصل کرنے میں مدد ملی تھی لیکن، کام بند رہنے کی وجہ سے علاقے، کے مزدور بھی روزگار سے محروم ہوگئے جس کی وجہ سے اب وہ مایوسی کا شکار ہو گئے ہیں۔ لوگوں نے مطالبہ کیا ہے کہ زیر تعمیر ٹنل پر دوبارہ کام شروع کیا جائے تاکہ ایک تو ٹنل کو مقرر وقت کے اندر مکمل ہو جائے اور بے روزگار نوجوانوں کو روزگار حاصل کرنے میں مدت ملے گی.
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

6روز بعد سرینگر ایئرپورٹ پر فلائٹ آپریشنزبحال
تازہ ترین
سی بی ایس ای نے 12ویں کے نتائج کا اعلان کیا، 88.39 فیصد طلباء کامیاب
تازہ ترین
وزیر دفاع راجناتھ نے سیکورٹی صورتحال کا جائزہ لیا
برصغیر
گولہ باری سے متاثرہ کنبوں کی فوری باز آباد کاری حکومت کی اولین ترجیح ہے:عمر عبداللہ
تازہ ترین

Related

کشمیر

ہندو پاک ڈی جی ایم اوز کا رابطہ حدمتارکہ اور بین الاقوامی سرحد پرفائر بندی پر اظہار اطمینان

May 12, 2025
کشمیر

ہمارا ہدف ملی ٹینٹ تھے، پاکستانی فوج نہیں فوجی اڈے اورسسٹم مکمل طور پر فعال:ڈی جی ایم او

May 12, 2025
کشمیر

پاکستانی ارادے پڑھنے کی جادوئی چھڑی نہیں جنگ بندی ہو چکی ، نقصانات کا معاوضہ دیا جائیگا: وزیراعلیٰ

May 12, 2025
کشمیر

سرینگر سمیت سبھی 32ہوائی اڈے فلائٹ آپریشن دوبارہ شروع کرنیکا اعلان

May 12, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?