Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
صفحہ اول

زکورہ میں کانوائے پر جنگجوئوں کا حملہ، اہلکار ہلاک، 8زخمی

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 15, 2016 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
سرینگر// سرینگر کے مضافاتی علاقے زکورہ میں جمعہ کی شام جنگجوئوں نے فورسز کی ایک کانوائے پر اندھا دھند فائرنگ کی جس میںایک اہلکار ہلاک جبکہ دیگر8زخمی ہوئے۔ جنگجو کارروائی کے بعد فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم فورسز نے علاقے کو محاصرے میں لیکر تلاشی کاررائی شروع کردی ہے۔پانپور میں ای ڈی آئی حملے کے بعد ایک مرتبہ پھر عسکریت پسندوں نے سرینگر میں اپنی موجودگی کا اظہار کرتے ہوئے زکورہ علاقے میں نیم فوجی دستوں کو نشانہ بناتے ہوئے اندھادھند فائرئنگ کی۔پولیس کے مطابق کم از کم2جنگجوئوں نے ایس ایس بی کی گشتی پارٹی پر اس وقت حملہ کیا جب ڈیوٹی پر تعینات رہنے کے بعد وہ واپس جا رہے تھے  فائرنگ کا یہ واقعہ زکورہ میں جموں کشمیر بنک کے نزدیک رونما ہوا جس میں جنگجوئوں کی اندھادھند فائرنگ سے9 اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے5کی حالت تشویشناک ہے۔اس دوران کشمیر عظمیٰ کے ساتھ بات کرتے ہوئے سی آر پی ایف کے ترجمان راجیشور یادو نے بھی اس بات کی تصدیق کی جنگجوئوں کے حملے میں ایس ایس بی کے9اہلکار زخمی ہوئے جن میں سے ایک اہلکار کی حالت انتہائی نازک تھی اور بعد میں وہ اسپتال میں زخموں کی تاب نہ لاکر دم توڑ بیٹھا۔ترجمان نے کہا کہ فوری طور پر ہلاک شدہ اہلکار کا نام معلوم نہیں ہو سکا تاہم وہ جنوبی ہند کی ریاست کیرالہ کا رہنے والا تھا۔ان کا کہنا تھا کہ مذکورہ اہلکار کی پیٹ میں گولی پیوست ہوئی ۔ادھر پولیس ذرائع کے مطابق بعد میں ایک ایس ایس بی اہلکار زخموں کی تاب نہ لاکر صورہ میڈیکل انسٹی چیوٹ میں ہلاک ہوا۔پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ عسکریت پسند حملہ کر کے اندھیرے کا فائدہ اٹھا کر فرار ہونے میں کامیاب ہوئے تاہم فوری طور پر پورے علاقے کا تلاشی آپریشن شروع کیا گیا ۔ادھر علاقے میں گولیوں کی گن گرج کی وجہ سے زبردست خوف وہراس پھیل گیا اور زبردست تنائوو کشیدگی پھیل گئی۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

کواڑ پاور پروجیکٹ میں غرقاب مزدور کی نعش بازیاب
خطہ چناب
ہمیں جموں و کشمیر کی روایات کو آگے بڑھاکر یاترا کو کامیاب بنانا چاہئے لیفٹیننٹ گورنر کا جموں میںبھگوتی نگر یاتری نواس کا دورہ ، انتظامات کا جائزہ لیا
جموں
آئی ٹی آئی جدت کاری کیلئے ‘ہب اینڈ سپوک ماڈل پر تبادلہ خیال
جموں
عارضی صفائی ملازمین کی کام چھوڑ ہڑتال تیسرے روز بھی جاری قصبہ میں ہرسو گندگی کے ڈھیر جمع، بیماریاں پھیلنے کا خطرہ لاحق
خطہ چناب

Related

صفحہ اول

جان بوجھ کر دفن کئے گئےملی ٹینسی کیس دوبارہ کھولنے کا حکم ایل جی کی ڈپٹی کمشنروں اور ایس ایس پیز کو ہدایت

July 1, 2025
صفحہ اول

پہلگام حملہ اقتصادی جنگ کا فعل تھاتاکہ کشمیر کی سیاحت کو تباہ کیا جائے:وزیر خارجہ جے شنکر

July 1, 2025
تازہ ترینجموںصفحہ اولکشمیر

لیفٹیننٹ کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس کا انعقاد ، ملی ٹینسی متاثرہ خاندانوں کے مسائل پر تبادلہ خیال

July 1, 2025
تازہ ترینصفحہ اول

امر ناتھ یاترا: ایل جی منوج سنہا نے تیاریوں کا حتمی جائزہ لیا

July 1, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?