Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
کشمیر

زعفران فصل کو جدت بخشنے کا پروگرام

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: February 13, 2019 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
2 Min Read
SHARE
جموں //گورنر کے مشیر کے سکندن نے  ایک میٹنگ کے دوران زعفران فصل کے معیار میں بہتری لانے کے پروگرام کا جائیزہ لیا اور پلوامہ میں زعفران پارک کی صورتحال سے متعلق رپورٹ طلب کی ۔ اس میٹنگ میں سیکرٹری زراعت منظور احمد لون ، ڈائریکٹر ایگریکلچر جموں ایچ کے راجدھان اور کئی دیگر افسران بھی موجود تھے ۔ ناظمِ زراعت کشمیر الطاف اعجاز اندرابی جو زعفران سے متعلق قومی مشن کے مشن ڈائریکٹر بھی ہیں ، نے ویڈیو کانفرنسنگ کے ذریعے میٹنگ میں شرکت کی ۔ مشیر موصوف نے زعفران کی کاشت کے مختلف پہلوؤں بشمول پیداوار ، سوئیل ہیلتھ کارڈز کی تقسیم کاری اور تاجروں کے رجسٹریشن کے بارے میں جانکاری حاصل کی ۔ اس موقعہ پر انہیں زعفران کے قومی مشن کی حصولیابیوں کے بارے میں جانکاری دی گئی ۔ انہیں بتایا گیا کہ پلوامہ ، بڈگام ، سرینگر اور کشتواڑ میں 120 دیہات میں 32401 کنبے زعفران کی کاشتکاری کے ساتھ منسلک ہیں ۔ پلوامہ میں زعفران پارک کے بارے میں مشیر کو بتایا گیا کہ یہ پارک تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے ۔ انہوں نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ زعفران پارک کو جلد از جلد چالو کریں ۔ کشتواڑ میں مجوزہ زعفران پارک سے جُڑے امور کو بھی اس موقعہ پر زیر بحث لایا گیا ۔ کے سکندن نے زعفران کھیتوں میں آبپاشی کے نئے نظام کی تنصیب سے متعلق بھی جانکاری حاصل کی ۔ انہوں نے افسروں کو ہدایت دی کہ وہ اس کام پر روزانہ کی بنیادوں پر نظر گذر رکھیں ۔ انہوں نے زعفران سیکٹر سے جُڑے لوگوں اور کسانوں میں بیداری پیدا کرنے کی ضرورت پر زور دیا ۔ 
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

راجوری اور ریاسی میں موسلادھار بارش کے باعث لینڈ سلائیڈنگ اہم سڑکوں پر ٹریفک کی نقل و حمل میں رکائوٹ ، مسافر گھنٹوں متاثر رہے
پیر پنچال
ٹنگمرگ میںپانی کی سپلائی لائین کاٹنے کا واقعہ | 2فارموں میں 4ہزار مچھلیاں ہلاک
صنعت، تجارت و مالیات
قومی سیاحتی سیکرٹریوں کی کانفرنس 7جولائی سے سرینگر میزبانی کیلئے تیار
صنعت، تجارت و مالیات
وادی میں دن بھرسورج آگ برساتا رہا|| گرمی کا72سالہ ریکارڈٹوٹ گیا درجہ حرارت37.4 ڈگری،ایک صدی میں جولائی کا تیسرا گرم ترین دن ثابت
صفحہ اول

Related

کشمیر

عاشورہ کا باوقار انعقاد یقینی بنائیں وزیرصحت وتعلیم سکینہ ایتوکی حکام کوہدایت

July 5, 2025
کشمیر

میر بحری میں9ویں محرم کا ماتمی جلوس عزاداروں کا شہدائے کربلا کو خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

امام حسینؑ کی شہادت قیامت تک مشعل راہ ایل جی ،وزیراعلیٰ اورڈاکٹر فاروق کا خراج عقیدت

July 5, 2025
کشمیر

بدامنی کو ہوا دینے کی مبینہ کوشش شہرمیں متعدد افراد کے خلاف مقدمہ درج

July 5, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?