زرعی یونیورسٹی میں چار نئے سٹا رٹ اپس کا آغاز

Mir Ajaz
1 Min Read

 ستیش شرما کا سائنس اور ٹیکنالوجی پر مبنی زرعی تبدیلی پر زور

سرینگر// وزیر برائے خوراک، شہری رسدات و امورِ صارفین، انفارمیشن ٹیکنالوجی، سائنس و ٹیکنالوجی اور ٹرانسپورٹ ستیش شرما نے جموں و کشمیر کے زرعی شعبے کو جدید سائنس، ٹیکنالوجی اور اختراعات کے ذریعے تبدیل کرنے کیلئے حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا۔وزیر موصوف ان باتوں کا اظہار کشمیر میں سائنس، ٹیکنالوجی اور اِنوویشن( ایس ٹی آئی) کے نظام کو مضبوط بنانے کے لئے منعقدہ ایک اعلیٰ سطحی سٹیک ہولڈرز میٹ میںکیا جس کا انعقادپی آئی۔ستیش شرما نے کہا کہ موجودہ توجہ سمارٹ ٹیکنالوجیز اور زراعت میں جدید سائنسی مداخلتوں کے ذریعے اسی طرح کی تبدیلی لانے پر مرکوز ہے۔آج کے دور میں بھی ایسی ہی تبدیلی جدید سمارٹ ٹیکنالوجیز اور سائنسی مداخلت کے ذریعے لانے پر توجہ ہے۔

 

Share This Article