Facebook Twitter Youtube
Notification
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Reading: ریڈکراس کا سالانہ لکی بیگ ڈرا 2017، مقررین کا سوسائٹی کومدد کرنے کی اپیل
Share
Kashmir UzmaKashmir Uzma
Font ResizerAa
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
  • ملٹی میڈیا
  • اداریہ
  • ادب نامہ
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Follow US
Home » ریڈکراس کا سالانہ لکی بیگ ڈرا 2017، مقررین کا سوسائٹی کومدد کرنے کی اپیل
شہر نامہ

ریڈکراس کا سالانہ لکی بیگ ڈرا 2017، مقررین کا سوسائٹی کومدد کرنے کی اپیل

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: October 30, 2017 1:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
سرینگر //گورنمنٹ گرلز ہائر سکینڈری سکول کوٹھی باغ میںجموں وکشمیر ریڈ کراس سوسائٹی کا سالانہ لکی بیگ ڈرا2017 کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 3ٹکٹوںکے خوش نصیب مالکان نقد انعامات سے نوازے گئے۔سکول میں منعقدہ تقریب میں ٹریجررجی اے قر یشی ،ڈپٹی سی ای او سرینگر مدثر کلیم کاظمی ، پر نسپل گرلزہائرسکنڈری سکو ل کو ٹھی باغ روما نہ قا ضی ، رضاکار اور طا لبات نے شرکت کی۔ڈرا کے دوران ٹکٹ نمبر 053504نے پہلی پوزیشن کے طور 20ہزار روپے حاصل کئے جبکہ ٹکٹ نمبر 0176136کو دوسر ی پوزیشن کے طو ر 15ہزار روپے اور تیسری پوزیشن پر ٹکٹ نمبر 053020 نے 10ہزار روپے حاصل کئے۔اس کے علاوہ 5,5ہزا رروپے کے مزید 4انعامات کے لئے ڈرا کے ذریعے ٹکٹوںکا انتخاب ہوا۔ مزید20 ٹکٹوںکا انتخاب2,2ہزار روپے کے انعام کے لئے عمل میں لا یا گیا۔ تقریب کی صدارت کر نے کے بعد میڈیا سے بات کر تے ہو ئے ریڈ کر اس سو سائٹی جمو ں وکشمیر کے جنر ل سیکر یٹری محمد شفیع را تھر نے کہا کہ ریڈکر اس سو سائٹی کی معاونت کر کے ہم سب میں احساس قوت پیدا ہونے کے سا تھ سا تھ غریب ، نا دار اور مصیبت زدہ لو گو ں کے لئے ایک آس پیدا ہو جا تی ہے۔انہو ں نے لو گو ں سے اپنی اپنی حیثیت کے مطابق ریڈکر اس کو مدد کر نے کی اپیل کی ۔خدمت خلق کے جذبہ کو جاری رکھتے ہوئے ریڈکر اس سو سا ئٹی کی سر گر میو ں میں طلباء اور نو جوانوں کو بڑھ چڑھ کر حصہ لینے کی اپیل کرتے ہو ئے ریڈ کر اس سو سائٹی جمو ں وکشمیر کے جنر ل سیکر یٹری محمد شفیع را تھر نے کہا ہے کہ بھونچال ، آگ ، حادثات ،سیلاب اور دیگر قدرتی آفا ت سے متا ثرہ لو گو ں کی بہبودی کے لئے کا م کر نا ہم سب کا فرض ہے اور ریڈکراس سو سا ئٹی کا بنیا دی مقصد بھی یہی ہے۔تقریب کے دوران نظامت کے فر ائض نا مور براڈکا سڑ اورریڈکرا س کے رضا کا ر فیاض احمد فیاض نے انجام دئیے ۔
 
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جموں و کشمیر میں دوہرے نظام سے افراتفری اور انتشار، ریاستی درجہ بحالی ہی واحد حل: طارق قرہ
تازہ ترین صفحہ اول
سری نگر جموں شاہراہ پر سکیورٹی مزید سخت، چپے چپے پر سلامتی عملے کی تعیناتی
تازہ ترین صفحہ اول
انسانی ہمدردی کی بنیاد پر یاسین ملک کیس کا جائزہ بلاجواز: اشوک کول
تازہ ترین
پاک۔سعودیہ دفاعی معاہدہ ’کسی تیسرے ملک‘ کے خلاف نہیں:پاکستانی دفتر خارجہ
برصغیر بین الاقوامی تازہ ترین

Related

شہر نامہ

عمر آباد ایچ ایم ٹی سڑک حادثہ

September 19, 2025
شہر نامہ

شہرکا مستقبل ترقی پر منحصر

September 18, 2025
شہر نامہ

بمنہ میں منشیات کے عادی بیٹے کا ماں پرحملہ

September 18, 2025
شہر نامہ

احساس فائونڈیشن کی قمرواری میں صفائی مہم

September 15, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?