Facebook Twitter Youtube
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے
Kashmir Uzma
  • تازہ ترین
  • کشمیر
  • جموں
  • شہر نامہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • سپورٹس
  • صنعت، تجارت
  • کالم
    • مضامین
    • گوشہ خواتین
    • خصوصی انٹرویو
    • جمعہ ایڈیشن
    • تعلیم و ثقافت
    • طب تحقیق اور سائنس
  • ملٹی میڈیا
    • ویڈیو
    • پوڈکاسٹ
    • تصویر کہانی
  • اداریہ
  • ادب نامہ
    • نظم
    • غرلیات
    • افسانے

Kashmir Uzma

Latest Kashmir News | Kashmir Urdu News | Politics, India, International, Opinion

Font ResizerAa
Search
Follow US
سپورٹس

رینکنگ میں پاکستان کے پاس ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع

Kashmir Uzma News Desk
Last updated: May 12, 2017 2:00 am
Kashmir Uzma News Desk
Share
3 Min Read
SHARE
 دبئی پاکستان کو ٹائیگرز سے آگے نکلنے کا موقع مل گیا، بنگلہ دیش کی ٹرائنگولر سیریز میں ناقص کارکردگی گرین شرٹس کو گھربیٹھے ون ڈے رینکنگ میں ساتویں پوزیشن دلا دے گی، نیوزی لینڈ سے دونوں اور آئرلینڈ سے ایک میچ ہارنے پربنگال ٹائیگرز آٹھویںنمبر پرپہنچ جائیں گے۔تفصیلات کے مطابق اس وقت ون ڈے رینکنگ میں بنگلہ دیشی ٹیم 91 پوائنٹس کے ساتھ ساتویں نمبر پر موجود ہے،وہ جمعے سے آئرلینڈ میں میزبان اور نیوزی لینڈ کیخلاف ٹرائنگولر سیریز میں شریک ہوگی جہاں پر اسے دونوں ٹیموں سے2،2 میچز کھیلنا ہیں۔ اس وقت بنگال ٹائیگرز کو آٹھویں نمبر پر موجود پاکستانی ٹیم پر 3 پوائنٹس کی برتری حاصل ہے۔ اس میں وہ ٹرائنگولر سیریز کے دوران مزید اضافہ کرکے اپنی ورلڈ کپ میں براہ راست انٹری کو یقینی بنا سکتا ہے،اس مقصد کیلیے اسے نیوزی لینڈ سے کم سے کم ایک اور آئرش ٹیم پر 2 میچز میں کامیابی حاصل کرنا ہوگی، اس صورت میں ٹیم کے پوائنٹس کی مجموعی تعداد 94 اور وہ چھٹے نمبر پر موجود سری لنکا سے بھی آگے نکل جائے گی، ایونٹ کے چاروں میچز میں کامیابی کی صورت میں پوائنٹس 97 تک جا پہنچیں گے۔اگر بنگال ٹائیگرز آئرلینڈ سے دونوں میچز جیتے اور کیویز سے دونوں ہار گئے تو پھر ان کے پوائنٹس 90 ہوں گے،مگر پاکستان سے پھر بھی 2 پوائنٹس آگے ہی ہوں گے، اگر بنگلہ دیشی ٹیم نیوزی لینڈ سے دونوں اور آئرلینڈ سے ایک میچ ہارگئی تو پھر 87 پوائنٹس کے ساتھ پاکستان سے نیچے آٹھویں نمبر پر چلی جائے گی،ایونٹ کے تمام میچز میں ناکامی بنگلہ دیش کے پوائنٹس کو 83 تک محدود کردے گی مگر وہ پھر بھی نویںنمبر کی ویسٹ انڈیز سے4 پوائنٹس زیادہ ہی ہوں گے۔پاکستان ٹیم اس وقت 88 پوائنٹس کے ساتھ آٹھویں نمبر پر موجود اور غیریقینی کی صورتحال ابھی ختم نہیں ہوئی، اسے اپنی پوزیشن مستحکم کرنے کیلیے چیمپئنز ٹرافی میں فتوحات حاصل کرنا ہوں گی۔اس وقت بیٹسمین رینکنگ کے ٹاپ ٹین میں بابر اعظم بدستور آٹھویں نمبر پر موجود ہیں، ٹاپ 10 بولرز میں کوئی پاکستانی شامل نہیں جبکہ آل راو¿نڈرز میں محمد حفیظ کا دوسرا نمبر ہے۔
 
Share This Article
Facebook Twitter Whatsapp Whatsapp Copy Link Print
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

جامع مسجد میں نماز عید کی اجازت نہ دئے جانے پر دکھ ہے، حکومت کو عوام پر بھروسہ کرنا چاہئے:وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ
تازہ ترین
جموں وکشمیر میں عید الالضحیٰ کی تقریب سعید مذہبی جوش و خروش کے ساتھ منائی جارہی ہے
تازہ ترین
تاج محل سے امن کی دعا، شاہی جامع مسجد میں ادا کی گئی نماز عیدالاضحیٰ
تازہ ترین
عمرعبداللہ کی لوگوں کو عید الضحیٰ کی مبارکباد دی
تازہ ترین

Related

سپورٹس

انٹر زونل گرلز ٹورنامنٹ کے حصہ کے طور پر تھانگ تا مقابلے کا انعقاد

June 6, 2025
سپورٹس

رونالڈو کا میچ وننگ گول پرتگال نے نیشنز لیگ کے فائنل میں جگہ بنائی

June 5, 2025
سپورٹس

جیت کی خوشی ماتم میں تبدیل بنگلور میں جشن کے دوران بھگدڑ،11کی موت

June 4, 2025
سپورٹس

ناروے شطرنج آٹھویں راؤنڈ میں گوکیش کو شکست

June 4, 2025

ملک و جہان کی خبروں سے رہیں اپڈیٹ

نیوز لیڑ ای میل پر پائیں

پالیسی

  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط
  • ڈیٹا پالیسی
  • پرائیویسی پالیسی
  • استعمال کرنے کی شرائط

سیکشن.

  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت
  • اداریہ
  • برصغیر
  • بین الاقوامی
  • تعلیم و ثقافت

مزید جانیں

  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
  • ہمارے بارے میں
  • رابطہ
  • فیڈ بیک
  • اشتہارات
Facebook

Facebook

Twitter

Twitter

Youtube

YouTube

Instagram

Instagram

روزنامہ کشمیر عظمیٰ کی  ویب سائٹ  خبروں اور حالات حاضرہ کے حوالے سے جموں وکشمیر کی  اردو زبان کی سب سے بڑی نیوز ویب سائٹ ہے۔ .. مزید جانیں

© GK Communications Pvt. Ltd.. All Rights Reserved.
Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?