کنگن// سرینگر لیہ شاہراہ پر وسن، کجپارہ، گنہ ون میں رےو نےو اےکٹ کی خلاف ورزی کرکے تجارتی مراکز اورزرعی اراضی سے متعلق کشمےر عظمیٰ مےںشائع خبر اس وقت رنگ لائی جب اےس ڈی اےم کنگن نے تحصےلدار گنڈ کو اس سلسلے مےں اےک مفصل رپورٹ پیش کرنے کیلئے ایک آڈر نمبر جاری کےا ہے جس مےں تحصےلدار کو اس سلسلے مےں جلد از جلد رپورٹ پےش کرنے کا حکم دےا گیاہے ۔